Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

پنجاب نے کولکتہ کو شکست دی، دہلی نے کوالیفائی کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کپتان لوکیش راہل کی 67رن کی بہترین اننگز اور شاہ رخ خان کے آخری اوور میں لگائے گئے چھکے سے پنجاب کنگس نے دلچسپ مقابلے میں جمعہ کو کولکتہ نائٹ رائیڈرس کو پانچ وکٹ سے شکست دیکر آئی پی ایل کے پلے آف میں پہنچنے کی اپنی امیدوں کو قائم رکھا۔کولکتہ نے سلامی بلے باز ونکٹیش ایئر (67) کی شاندار نصف سنچری،راہل ترپاٹھی (34) اور نتیش رانا (31) کی جارحانہ اننگز کی بدولت 20اوور میں سات وکٹ پر 165رن کا چیلنجنگ اسکور بنایا جبکہ پنجاب نے 19.3اوور میں پانچ وکٹ پر 168رن بناکر دلچسپ جیت اپنے نام کی۔پنجاب کی 12میچوں میں یہ پانچویں جیت ہے اور اس کے دس پوائنٹ ہوگئے ہیں پنجاب کی ٹیم اب پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے اور اس کے پاس پلے آف میں جانے کی امید ہے۔ کولکتہ کی ٹیم اس شکست کے بعد دس پوائنٹس کے ساتھ اب بھی چوتھے نمبر پر ہے۔ پنجاب کی اس جیت کے ساتھ دہلی کیپیٹلس کی ٹیم نے پلے آف کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔سلامی بلے باز ونکٹیش ایئر (67) کی شاندار نصف سنچری، راہل ترپاٹھی (34) اورنتیش رانا (31) کی جارحانہ اننگز کی بدولت کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے پنجاب کنگس کے خلاف جمعہ کو آئی پی ایل مقابلے میں 20اوور میں سات وکٹ پر 165رن کا چیلنجنگ اسکور بنا لیا۔پنجاب کنگس نے ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پنجاب کو پہلی کامیابی جلد ہی مل گئی جب اوپنر شوبھم گل سات رن بناکر ارش دیپ سنگھ کی گیند پر بولڈ ہوگئے۔ کولکتہ کا پہلا وکٹ 18کے اسیکور پر گرا۔ لیکن اس کے بعد ایئر اور ترپاٹھی نے دوسرے وکٹ کے لئے 72رن کی شراکت کی۔ ترپاٹھی نے 26گیندوں پر 34رن میں تین چوکے اور چھکا لگایا۔ایئر نے شاندار بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی نصف سنچری مکمل کی۔ ایئر نے کچھ بہترین شاٹ لگائے۔ وہ 49گیندوں میں نو چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 67رن بناکر ٹیم کے اسکور 120پر آوٹ ہوئے۔ ایئر کو لیگ اسپنر روی بشنوئی نے دیپک ہڈا کے ہاتھوں کیچ کرایا۔پنجاب نے اس کے بعد کولکتہ کے کپتان ایون مورگن کو آوٹ کیا جبکہ ٹم سیفرٹ دو رن بناکر رن آوٹ ہوگے۔ دنیش کارتک نے 11گیندوں میں گیارہ رن بناکر کولکتہ کو 165تک پہنچایا۔پنجاب کی طرف سے ارشدیپ سنگھ نے 32رن پر تین وکٹ اور لیگ اسپنر روی بشنوئی نے 22رن پر دو وکٹ لئے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بڈگام-بارہمولہ ریلوے ٹریک پر تیز رفتار ٹرین کی زد میں آکر غیر مقامی شخص ازجان
تازہ ترین
چیف ایجوکیشن دفترپونچھ میں آتشزدگی، دفتر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
پیر پنچال
گرمیوں کی تعطیلات کے بعد اسکولوں میں باضابطہ طور تعلیمی سرگرمیاں بحال
تازہ ترین
لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?