Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

زعفران کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ، کسان خوشی سے پھولے نہیں سماتے

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 3, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر// وادی کشمیر میں امسال زعفران کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ درج ہونے سے اس کاشت سے وابستہ کسانوں میں مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ امسال وقت وقت پر ہونے والی بارشوں سے ہماری فصل اچھی رہی جس سے ماضی میں ہوئے نقصان کی تلافی ہوگئی۔جموں وکشمیر سیفران گرورس ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالمجید وانی نے یو این آئی کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ امسال کشمیر میںوقت وقت پر بارشیں ہوئیں جس سے  زعفران کی پیداوار میں 50 فیصد اضافہ درج ہوا ہے جس سے کسان بہت خوش ہیں۔انہوںنے کہا کہ ’کئی کسانوں نے اپنی کھیتوں میں زعفران کی فصل اگانے کو ترک کر دیا تھا کیونکہ پچھلے کئی برسوں کے دوران وقت وقت پر بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کافی نقصان ہوا تھا لیکن امسال اچھی پیداوار ہونے سے وہ دوبارہ زعفران کاشت کرنے والے ہیں‘۔عبدالمجید وانی نے کہا کہ زعفران کی خریداری کیلئے آن لائن آرڈرس آنے شروع ہوگئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محکمہ آبپاشی نے کھیتوں کی آبپاشی کیلئے 128 کنویں کھودے ہیں لیکن ان کو ابھی تک چالو نہیں کیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ہمارے پاس آبپاشی کا موثر بندوبست ہوتا تو پیداوار میں اس سے بھی زیادہ اضافہ درج ہوجاتا۔انہوں نے کھیتوں کے لئے آبپاشی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں کے لئے بہتر آبپاشی کی سہولیات کا انتظام کیا جانا چاہئے تاکہ کسانوں کو مستقبل میں پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔وانی نے شیر کشمیر زرعی یونیورسٹی کی مدد سے اپنے گھر میں ہی زعفران اگانا شروع کیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ گھر میں ہی بہترین زعفران کی فصل تیار کی جاسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ایران سے یہاں در آمد ہونے والی زعفران سے ہمارا کاروبار از حد متاثر ہوا ہے ۔ وانی نے کہا کہ یہاں کشمیر کے نام پر ایرانی زعفران فروخت کیا جا رہا ہے تاہم اب خریداروں کو یہ معلوم ہوا ہے اور وہ کشمیری زعفران ہی خرید رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہلے زعفران کو ساڑھے 3سے 4 لاکھ روپیے فی کلو کے حساب سے فروکت کیاجاتا تھا لیکن ایرانی زعفران کی در آمدگی کے بعد اس کی قیمت کافی کم ہوگئی جس سے کسانوں کو نقصان اٹھانا پڑا۔بتادیں کہ جنوبی کشمیر کے کئی علاقوں بالخصوص پانپور جس کو کشمیر کے ‘قصبہ زعفران’ کے نام سے جانا جاتا ہے ، میں زعفران کے پھول چننے کا سیزن چل رہا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری
پیر پنچال
بوتلوں اور ڈبوں میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی
صنعت، تجارت و مالیات
جنگ بندی اعلان کے بعد تاریخی مغل روڈ پر بھی رونق واپس لوٹ آئی پیرپنچال میں لوگوں نے راحت کی سانس لیکر اپنی سرگرمیاں دوبارہ شروع کردیں
پیر پنچال
ریکی باں ملہت پل تکمیل کے باوجود عوام کیلئے تاحال بند عام لوگوں کو پریشانی کا سامنا ، عوامی حلقوں میں تشویش کی لہر
پیر پنچال

Related

صنعت، تجارت و مالیات

تکنیکی خرابی کا نتیجہ فون پے ادائیگی سسٹم کو بندش کا سامنا

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ملک کی خوردہ افراط زر اپریل میں 3.16فیصد کی 6 سال کی کم ترین سطح پر

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

آر بی آئی سے 2.75لاکھ کروڑ روپے حکومت کو کافی منافع کی ادائیگی سے فائدہ

May 13, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

منافع وصولی کی وجہ سے شیئر بازار میں گراوٹ

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?