Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
جموں

۔جموں ضلع کی سڑکوں پر موت کا خونین رقض جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 1, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
جموں //جموں وکشمیر میں جموں وہ واحد ضلع ہے جہاں پر سالانہ سب سے زیادہ سڑک حادثات رونما ہوتے ہیں کیونکہ اس ضلع میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں سب سے زیادہ ہوتی ہیں ۔رواں سال جنوری سے لیکر ستمبر تک اس ضلع میں کل 739سڑک حادثات رونما ہوئے جس دوران 86لوگوں کی موت ہوئی اور 891لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔محکمہ ٹریفک کے عداد وشمار کے مطابق جنوری کے مہینے میں اس ضلع میں83سڑک حادثات میں 6لوگوں کی موت ہوئی جبکہ 94زخمی ہوئے ۔فروری کے مہینے میں اس ضلع میں کل 98سڑک حادثات میں 14لوگوں کی موت ہوئی جبکہ 131لوگ زخمی ہوئے ۔ مارچ کے مہینے میں اس ضلع میں کل 113سڑک حادثات کے دوران 9لوگوں کی موت ہوئی اور 141زخمی ہوئے ۔محکمہ ٹریفک کے عداد وشمار کے مطابق اپریل کے مہینے میں بھی جموں کی سڑکوں پر موت کا خونین رقض جاری رہا اور اس ماہ کے دوران ضلع میں کل 42سڑک حادثات میں 5لوگوں کی موت ہوئی اور 33زخمی ہوئے ۔مئی کے مہینے میں اس ضلع 79سڑک حادثات میں 12لوگوں کی موت ہوئی اور 81لوگ زخمی ہوئے۔ اسی طرح جون کے مہینے میں ضلع میں کل 85سڑک حادثات کے دوران 15لوگوں کی موت ہوئی اور86زخمی ہوئے ۔جولائی کے مہینے میں 85سڑک حادثات کے دوران 15لوگوں کی موت ہوئی اور86زخمی ہوئے ۔اگست کے مہینے میں اس ضلع میں 97سڑک حادثات کے دوران 10لوگوں کی موت ہوئی اور30زخمی ہوئے ہیں ۔محکمہ نے بتایا کہ ستمبر کے مہینے میں 64سڑک حادثات کے دوران 8لوگوں کی موت ہوئی اور 60لوگ زخمی ہوئے ہیں ۔محکمہ ٹریفک کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کہ جموں شہر میں زیادہ تر سڑک حادثات تیز رفتاری ، نشے کی حالت میں گاڑیاں چلانے ، اوورلوڈنگ اور فون کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہو رہی ہیں اور اس پر قابو پانے کیلئے محکمہ ہر ممکن کوشش کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ نے اس کی روکتھام کیلئے نہ صرف جگہ جگہ جانکاری کیمپ کئے ہیں بلکہ لوگوں کو ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کی تلقین بھی کی ہے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ محکمہ نے رواں سال جنوری سے لیکر اکتوبر تک صرف جموں شہر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑیوں کے خلاف 101646چالان کئے ہیں جن میں 12878 کورٹ 75386کمپاونڈ اور13382ای چالان شامل ہیں ۔
 

ضلع انتظامیہ رام بن کا ٹرانسپوٹروں کو انتبا ہ

اضافی کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی 

ایم ایم پرویز 
 رام بن //ضلع انتظامیہ رام بن نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیوں کو متنبہ کیا ہے کہ اگر کوئی بھی ڈرائیور قوانین کی خلاف وزری اور مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرتے ہوئے پایا گیا، تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ذرائع کے مطابق اے آر ٹی او رام بن کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ خلاف ورزیوں کی جانچ کیلئے ٹیمیں تشکیل دیں۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری حکم نامے پر انہوں نے کہا کہ ٹرانسپورٹرز جو حکم کی خلاف ورزی کرتے پائے گئے ان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی ۔حال ہی میں ڈپٹی کمشنر مسرت اسلام نے اے آر ٹی او رام بن کو بسوں منی بس ٹیکسیوں سمیت مسافر گاڑیوں کی جانچ کرنے کی ہدایت دی۔انتظامیہ کو شکایت ملی تھی کہ گاڑیوں میں مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کیا جاتا ہے جبکہ کئی ایک مال بردار گاڑیوں نے از خود کرایہ میں اضافہ کر کے تاجروں کو بھی پریشان کر دیا ہے۔معلوم رہے کہ ڈپٹی کمشنر نے از خود بھی رام بن میں شاہراہ پر چیکنگ مہم میں شرکت کی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو
تازہ ترین
جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی
تازہ ترین
ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال
برصغیر
اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ
برصغیر

Related

جموں

جموں صوبے میں پاکستانی گولہ باری | اے ڈی سی، جے سی او اور بی ایس ایف افسرسمیت 6ہلاک | لواحقین کیلئے10لاکھ روپے ایکس گریشیا کا اعلان

May 11, 2025
جموں

جموں اور اسکے نواحی علاقوں میں ہفتہ کی صبح سماعت شکن دھماکے اور سائرن جموں شہر دھماکوں سے لرز اٹھا

May 10, 2025
جموں

عمر عبداللہ کا ریہاری اور روپ نگرعلاقوں کا دورہ گولہ باری سے ہوئے نقصان کا لیا جائزہ،ضروری مدد کی ہدایت

May 10, 2025
جموں

منوج سنہاکا سرحدی اضلاع کی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

May 10, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?