Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

ماؤنٹ مونگانوئی ٹیسٹ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 3, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
ماؤنٹ مونگانوئی/سلامی بلے باز محمود الحسن جوئے (70 ناٹ آؤٹ) اور نجمل شانتو(64) نیشاندار ہاف سنچریوں سے  نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن بنگلہ دیش کی اچھی شروعات کرتے ہوئے پہلے ٹیسٹ میں اسٹمپ تک دو وکٹ گنوا دیے۔ 175 رنز کا مضبوط اسکور بنایا۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 328 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔نیوزی لینڈ نے گزشتہ روز پانچ وکٹوں پر 258 رنز سے کھیلنا شروع کیا۔ ہنری نکولس نے اپنی اننگز کو 32 رنز سے آگے بڑھایا۔ نکولس ایک سرے سے اسکور بورڈ کو آگے بڑھاتے رہے جبکہ دوسرے سرے سے وکٹیں گرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ راچن رویندرا چار، کائل جیمیسن چھ، ٹم ساؤتھی چھ اور نیل ویگنر صفر پر آؤٹ ہوئے۔ نکولس 127 گیندوں میں 12 چوکوں کی مدد سے 75 رنز بنانے کے بعد آخری بلے باز کے طور پر آؤٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے شریف الاسلام اور مہدی حسن نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔بنگلہ دیش نے اپنی اننگز میں 43رنز کی مضبوط شروعات کی۔ شادمان اسلام 22 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ حسن جوئے اور نجمل نے دوسری وکٹ کے لیے 104 رنز کی سنچری شراکت قائم کی۔ نجمل 109 گیندوں میں سات چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 64 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ اسٹمپ پر حسن جوائے 211 گیندوں میں سات چوکوں کی مدد سے 70رنز بنانے کے بعد کریز پر موجود ہیں اور کپتان مومن الحق 27گیندوں میں آٹھ رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ بنگلہ دیش اس وقت میزبان ٹیم کے اسکور سے 153رنز پیچھے ہے۔(یواین آئی)
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں میں چھ منشیات فروش گرفتار، ہیروئن ضبط: پولیس
تازہ ترین
مرکزی حکومت کشمیر میں تجرباتی، روحانی اور تہذیبی سیاحت کے فروغ کیلئے پرعزم: گجیندر سنگھ شیخاوت
تازہ ترین
خصوصی درجے کیلئے آخری دم تک لڑتے رہیں گے: ڈاکٹر فاروق عبداللہ
تازہ ترین
اونتی پورہ میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین

Related

سپورٹس

پلیئر آف دی منتھ آئی سی سی نے جون کیلئے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان کیا

July 7, 2025
سپورٹس

ہندوستان کی جیت میں 7 پوائنٹس کا اہم کردار

July 7, 2025
سپورٹس

دھونی نے رانچی میں سادگی کے ساتھ اپنی 44ویں سالگرہ منائی

July 7, 2025
سپورٹس

ملڈر جنوبی افریقہ کیلئے ٹرپل سنچری بنانے والے دوسرے بلے باز بنے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?