Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

وراٹ کے استعفیٰ کے فیصلے کا احترام کیا جانا چاہئے :شاستری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 27, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
مسقط/ہندوستان کے سابق ہیڈ کوچ روی شاستری کو جنوبی افریقہ میں ٹیم کی دوہری شکست کے بعد گھبرانے کی کوئی وجہ نظر نہیں آرہی ہے ۔ عمان میں جاری لیجنڈس لیگ کرکٹ کے دوران شاستری نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ہندوستان کی مضبوط کارکردگی پر غور کرتے ہوئے ‘‘معیار اچانک نیچے کیسے جا سکتا ہے ؟’’ہندوستان کے ہیڈ کوچ کے طور پر ان کی مدت کار کے بعد شاستری نے سابق کھلاڑیوں پر مشتمل لیجنڈز لیگ کرکٹ کے کمشنر کا عہدہ سنبھالا۔ شاستری نے کہا کہ انہوں نے جنوبی افریقہ میں سیریز پر زیادہ توجہ نہیں دی تھی لیکن انہیں یقین ہے کہ ٹیم واپسی کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ٹیم سیریز ہارتی ہے تو آپ لوگ تنقید کرنے لگتے ہیں، آپ ہر میچ نہیں جیت سکتے ، جیت ہار ہوتی رہتی ہے ، معیار اچانک کیسے گر سکتا ہے ؟ پانچ سال تک آپ دنیا کی بہترین ٹیم تھے ۔ شاستری نے 2014 اور 2021 کے درمیان ہندوستانی ٹیم کے ساتھ دو بار کام کیا۔ شاستری کی قیادت میں، ہندوستان 2018-19میں آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی۔ اس نے یہ کارنامہ 2020-21 میں دہرایا۔ ٹیم نے پہلی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنائی اور 2021 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 2-1کی برتری حاصل کر رہی تھی جب فائنل میچ میں کورونا نے خلل ڈالا۔ 2017 میں انیل کمبلے سے عہدہ سنبھالنے کے بعد شاستری کی میعاد 2019 میں 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اختتام تک بڑھا دی گئی۔ 59 سالہ شاستری عمر کی بندشوںکی وجہ سے دوسری مدت کے لیے اہل نہیں ہیں۔اس کے بعد راہل ڈریوڈ نے شاستری کا عہدہ سنبھالا ہے لیکن کپتانی محاذپر بھی غور ہوا ہے کیونکہ ویراٹ کوہلی نے چند مہینوں میں ہی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور ٹیسٹ کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جبکہ انہیں ون ڈے کی کپتانی سے بھی ہٹا دیا گیا تھا۔ شاستری، جنہوں نے اپنے پورے دور میں کوہلی کے ساتھ کام کیا، کہا کہ ٹیسٹ کپتان کے عہدے سے دستبردار ہونے کے ان کے فیصلے پر سوال نہیں اٹھانا چاہیے ۔شاستری نے کہاکہ یہ ان کا فیصلہ ہے ۔ آپ کو اس فیصلے کا احترام کرنا چاہیے ۔ ہر چیز کے لیے ایک صحیح وقت ہوتا ہے ۔ ماضی میں بھی بہت سے بڑے کھلاڑی اپنی بیٹنگ یا کرکٹ پر توجہ دینے کے لیے کپتانی چھوڑ چکے ہیں۔ چاہے وہ سچن تندولکر ہوں۔ ، (سنیل) گواسکر یا (مہندر سنگھ) دھونی۔ اب اس فہرست میں ویرات کوہلی بھی ہیں۔اسپورٹس ٹاک سے بات کرتے ہوئے شاستری نے یہ بھی مشورہ دیا کہ ہندوستان کے لیے بہتر ہوگا کہ وہ کسی آفیشیل نائب کپتان کا اعلان نہ کرے ۔ اس کے برعکس، ہر میچ سے پہلے الیون سے ایک کھلاڑی کو اس ذمہ داری کے لیے منتخب کیا جا سکتا ہے ۔ روہت شرما اس وقت ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان ہیں اور انہیں کپتانی کے عہدے کا مضبوط دعویدار سمجھا جاتا ہے ۔جب شاستری سے پوچھا گیا کہ اگر روہت کو کپتان بنایا جاتا ہے تو ٹیم کی نائب کپتانی کس کو ملے گی، تو انہوں نے کہا کہ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا۔ راہل ڈریوڈ کو یہ دیکھنا ہوگا کہ کون صحیح دعویدار ہے ۔ کیونکہ اس کھلاڑی کی جگہ ایلیون میں پختہ ہونی چاہئے ، یہ بہت اہم ہے ۔(یو این آئی)
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

خستہ حال دھندک۔مرہوٹ سڑک بارشوں کی تالاب کی شکل اختیار کرنے لگی پل کی مرمت کی گئی لیکن سڑک مسافروں کیلئے ڈراؤنا خواب،انتظامیہ سے توجہ کی مانگ
پیر پنچال
کربلا کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری پونچھ ضلع کے سرحدی گاؤں قصبہ میں جلوس عزا نکالا گیا
پیر پنچال
پونچھ کے گاؤں بنوت میں پانی کی شدید قلت، عوام سراپا احتجاج جل جیون مشن سکیم کی سست روی اور ملازمین کی مبینہ لاپرواہی نے مشکلات میں اضافہ کر دیا
پیر پنچال
محرم الحرام کا جلوس اور سیرت النبی ؐکانفرنس ڈی آئی جی رینج نے منڈی میںسیکورٹی جائزہ میٹنگ منعقد کی
پیر پنچال

Related

سپورٹس

ہندوستان آئیں گی پاکستان کی ہاکی ٹیمیں

July 3, 2025
سپورٹس

بریتھویٹ100ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہونگے

July 3, 2025
سپورٹس

پہلاکھیلو انڈیا واٹر سپورٹس فیسٹیول اگست کے مہینے میں ڈل جھیل میں منعقدہوگا

July 3, 2025
سپورٹس

شبھمن گل نے تاریخ رقم کی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پہلی ڈبل سنچری بنائی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?