Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ملک میں کوروناوائرس سے مزید 959ہلاکتیں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 1, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی، 31 جنوری //ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی تیسری لہر کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز 53 ہزار سے زیادہ گھٹ کر 18,31268 پر رہ گئے ہیں۔اس دوران دو لاکھ 9 ہزار 918 نئے کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی کورونا کیسز کی  مجموعی تعداد چار کروڑ 13 لاکھ 2 ہزار 440 ہوگئی ہے۔ اسی دوران 28 لاکھ 90 ہزار 986 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔ اس کے ساتھ ہی  پیر کی صبح 7 بجے تک ایک ارب 66 کروڑ 3 لاکھ 96 ہزار 227 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہے۔مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے پیر کو جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے  ایکٹیو کیسز 53,669 سے  گھٹ کر 18 لاکھ 31 ہزار 268  رہ  گئے ہیں۔ ملک میں فعال کیسز کی شرح فی الحال 4.43 فیصد ہے۔ اس دوران دو لاکھ 62 ہزار 628 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد صحت یابی کی شرح 94.37 تک پہنچ گئی ہے۔ ملک میں مجموعی طور پر اب تک تین کروڑ 89 لاکھ 76 ہزار 122 افراد کورونا کو شکست دے چکے ہیں۔ اس دوران  جان لیوا وبا  سے 959  مریضوں کی موت ہو گئی، اور یہ شرح 1.20 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 13 لاکھ 31 ہزار 198 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ اور ٹسٹ کی مجموعی  تعداد72.89  کروڑ ہوچکی ہے۔ریاست کیرالہ میں پورے ملک میں سب سے زیادہ فعال کیسز ہیں۔ یہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایکٹیو کیسز 18,394 سے بڑھ کر 35,5314 ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 32701 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی تعداد  5574535  جب کہ 475 افراد کی موت کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 53666 ہو گئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?