Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

سالانہ میزانیہ کے اعدادوشمار مایوس کن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 10, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
سرینگر//جموں کشمیر کے سالانہ بجٹ میںتاجروں،صنعت کاروں اور ٹرانسپورٹروں کیلئے کوئی مالی پیکیج کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔حالانکہ پچھلے سال کی طرح ہی گذرے مالی سال کے دوران بھی لاک ڈائون کے نتیجے میں تجارت کو 2 ہزار کروڑ روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ مرکزی حکومت نے جموں کشمیر کے بجٹ کیلئے35ہزار کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔لیکن وادی سے تعلق رکھنے والے کارباریوں نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ جموں کشمیر کی معیشت کو بحال کرنے کیلئے نا کافی ہے۔ تجارتی و کاروباری انجمنوں کا کہنا ہے امسال تجارت کو قریب2ہزارکروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ جموں و کشمیر کے لیے 35,581کروڑ روپے میں سے 33,923کروڑ روپے محصولات کے خسارے اور وسائل کے فرق کو پورا کرنے کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔جموں و کشمیر کے تاجروں نے  35,581کروڑ کے بجٹ کے اعلان کو، اس کے ریونیو جزو کی وجہ سے، "مایوس کن" اور "امیدوں سے بہت کم" قرار دیا۔کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (KCCI) کے صدر شیخ عاشق نے کہا کہ ہمیں مقامی کاروباریوں کے لیے خصوصی اسکیموں کی توقع تھی۔"ہم کاروبار کی بحالی کے لیے بڑے اعلانات کی توقع کر رہے تھے، جب تک جموں و کشمیر میں موجودہ کاروباروں کو ہاتھ سے پکڑنے کی پیش کش نہیں کی جاتی ہے، بے روزگاری صرف بڑھے گی۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر شیخ عاشق کا کہنا ہے کہ حکومت متعلقین کی طرف سے دی گئی تجاویز، حتی کہ اپنے وعدوں کو عملی جامہ پہنانے کے معاملے میں بھی کمزور رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے حکومت سے درخواست کی تھی کہ وہ مالیاتی پیکیج کو حتمی شکل دے جس کا حکومت نے 2016 کے بعد وعدہ کیا تھا، نیز کاروبار کی بحالی کیلئے تمام کاروباری شعبوں کو نرم قرضے فراہم کیے جائیں۔ اس کے علاوہ کشمیر میں سیاحت کی صنعت کے احیا اور فروغ کے لیے کئی چیزیں تجویز کی ہیں۔شیخ عاشق کا مزید کہنا تھا کہ دستکاری کے شعبے کے لیے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر میں کارپٹ ویلجز کے قیام کے بارے میں اپنے وعدے پر عمل کرے۔فیڈریشن چیمبر آف انڈسٹریز کشمیر (ایف سی آئی کے) کے سیکرٹری جنرل اویس قادر جامی نے کہا کہ بجٹ میں ایم ایس ایم ای سیکٹر میں مانگ کو بڑھانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔ جموں و کشمیر کے صنعتی شعبے کو خصوصی پیکیج کی ضرورت ہے۔ بجٹ میں جموں و کشمیر کے صنعتی شعبے کے لیے کوئی روڈ میپ نہیں ہے۔ موجودہ صنعت جموں و کشمیر میں بیمار ہو رہی ہے۔ فیڈریشن چمبر آف انڈسٹرکشمیر میر شاہد کاملی کا کہنا ہے’’ہماری صنعت کی قابل رحم حالت ذہن میں رکھتے ہوئے، ما قبل بجٹ میٹنگ میں حکومت کو کئی تجاویز دی گئیں۔ان کا کہنا تھا’’ ہم نے حکومت سے’کاروباری معاونت‘کی درخواست کی ہے۔ ‘‘ ان کا کہنا ہے کہ ہر کوئی جانتا ہے کہ صنعت کو دی جانے والی تمام ترجیجات کو واپس لے لیا گیا ہے، جس سے صنعت کو غیر مسابقتی بنا دیا گیا ہے۔کاملی نے کہا’’ ہم نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ  جموں کشمیرمیں مقامی صنعت کے لیے ایک مضبوط مقامی خریداری کی پالیسی لے کر آئے اور اس کے علاوہ، صنعتوں کو صد فیصد جی ایس ٹی کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے تاکہ انہیں باہر کی مارکیٹ کے ساتھ مسابقتی بنایا جا سکے۔ کشمیر اکنامک الائنس شریک چیئرمین فاروق احمد ڈار، جموں کشمیر اکنامک کنفیڈریشن چیئرمین پیر امتیاز الحسن ،کشمیر ٹریڈ الائنس کے صدر اعجاز شہدار اور جموں کشمیربزنس کنفیڈریشن کنوینر محمد الطاف ڈار کا کہنا ہے کہ2برسوں تک سود میں رعایت،اور ٹیکسوں میں چھوٹ فراہم کیا جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سرینگر کے شیوپورہ میں نہانے کے دوران نوجوان لڑکا غرقآب
تازہ ترین
جموں و کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں : وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
امرناتھ یاترا: جموں بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا تیسرا قافلہ روانہ
تازہ ترین
وادی میں شدید گرمی کی لہر: ماہرینِ صحت نے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل کی
تازہ ترین

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد ٹریفک کا رخ موڑا گیا، رضاکار تعینات، شدید گرمی میں عزاداروں کو راحت دینے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ

July 4, 2025
صفحہ اول

مستحقین کی شناخت کیلئے سروے مکمل||5لاکھ لوگوں کیلئے مستقل پناہ گاہیں تصدیق کے بعد الاٹمنٹ شروع ہوگی، جموں و کشمیر کی مکمل ترقی کیلئے پرعزم:مرکزی وزیر

July 3, 2025
صفحہ اول

کوچھال چھاترو کشتواڑانکائونٹر دوسرے روز بھی تلاشیاں جاری

July 3, 2025
صفحہ اول

یاترا پہلگام اور بال تل سے ایکساتھ شروع پہلے قافلے کے درشن

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?