Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

یوکرین پر حملہ | یوئیفا نے روس سے چمپینز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 28, 2022 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
یورپ//یورپ میں فٹبال کی گورننگ باڈی یوئیفا نے یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سے روس سے چیمپیئنز لیگ فائنل کی میزبانی واپس لے لی ہے اور اس کی جگہ اب فرانس فائنل کی میزبانی کرے گا۔ روس کے شہر سینٹ پیٹرز برگ کو یوئیفا چیمپئین لیگ 2022 کے ایونٹ کی میزبانی سونپی گئی تھی لیکن یوکرین پر روس کے حملے کے بعد یوئیفا نے میزبانی واپس لے لی ہے۔ آج ہونے والے ایک ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اب ٹورنامنٹ کے فائنل کی میزبانی 28 مارچ کو پیرس کا اسٹیڈے ڈے فرانس کرے گا۔ یوئیفا نے اس حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ یوئیفا اس سلسلے میں تعاون پر فرانس کے عوام اور صدر ایمینوئل میکرون کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہے جن کی مدد کی بدولت اس غیرمعمولی بحران میں فائنل کے انعقاد پر رضامندی ظاہر کی۔ ادھر روسی حکومت نے یوئیفا کے اس اقدام کو شرمناک قرار دیا ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوو نے کہا کہ یہ انتہائی شرمناک ہے کہ اس طرح کا فیصلہ لیا گیا اور سینٹ پیٹرز برگ فٹبال ایونٹ کے لیے ہر ممکن بہتر سہولیات فراہم کرے گا۔ یہ فائنل گیزپروم ارینا میں کھیلا جانا تھا جو اس سے قبل یورپیئن چیمپیئن شپ اور 2018 فیفا ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی کر چکا ہے۔ یہ لگاتار تیسرا سل ہے کہ یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے فائنل کا مقام تبدیل کیا گیا ہے جہاں اس سے قبل گزشتہ دونوں سال کووڈ-19 کی وجہ سے ایونٹ کے فائنل کو بالترتیب استنبول سے لسبن اور استنبول سے پورٹو منتقل کردیا گیا تھا۔ اس سے قبل اسٹیڈے ڈے فرانس دو مرتبہ چیمپیئن لیگ فائنل کی میزبانی کر چکا ہے جہاں پہلی مرتبہ 2000 میں ریال میڈرڈ نے ویلنشیا کو شکست دی تھی جبکہ 2006 میں بارسلونا نے آرسینل کو مات دی تھی۔ پیرس کے اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائیوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جو 1998 میں فیفا ورلڈ کپ فائنل اور یورو 2016 فائنل کی میزبانی بھی کر چکا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع پونچھ میں اشیائے ضروریہ کا وافر ذخیرہ دستیاب | مناسب اَدویات کی دستیابی کے ساتھ ہسپتال مکمل طور پر فعال
تازہ ترین
مودی حکومت کو پُرامن راستے تلاش کرنے پر سیاسی سزا نہ دی جائے: محبوبہ مفتی
تازہ ترین
پہلگام حملے میں ملوث مشتبہ ملی ٹینٹوں کے پوسٹر چسپاں
تازہ ترین
ضلع بار ایسوسی ایشن بانڈی پورہ کے انتخاباب،ایڈوکیٹ صوفی فیروز کامیاب قرار
تازہ ترین

Related

سپورٹس

آخر کب ہوگا کشتواڑ میں سپورٹس سٹیڈیم کی تعمیر کا خواب شرمندہ تعبیر؟ چوگان میدان کھیل کا مرکز بن گیا، کھیل سرگرمیاں جاری، سٹیڈیم تعمیر کرنے کا کھلاڑیوں کا مطالبہ

May 13, 2025
سپورٹس

کوہلی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر

May 12, 2025
سپورٹس

افغانستان میں شطرنج کے کھیل پر مکمل پابندی

May 12, 2025
سپورٹس

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?