Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 12, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
جموں//ریاست میں جموں اور بارہ مولہ پارلیمانی نشستوں کے لئے جمعرات کو ہوئی پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران پولنگ کی مجموعی شرح57.31 فیصد رہی۔چیف الیکٹورل افسر( سی ای او) شلیندر کمار نے ایک پریس کانفرنس کے دوران ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جموں پارلیمانی حلقہ4 اضلاع جموں۔،سانبہ، راجوری اور پونچھ پر محیط ہے اور اس میں اسمبلی نشستوں کی تعداد20 ہے۔انہوں نے کہا کہ اس پارلیمانی نشست میں کُل72.16 فیصد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔بارہ مولہ پارلیمانی حلقہ کپواڑہ، بارہ مولہ اور بانڈی پورہ اضلاع پر مشتمل ہے اور اس پارلیمانی نشست میں15 اسمبلی نشستیں آتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پارلیمانی حلقہ میں مجموعی طور پر34.61 فیصد ووٹ ڈالے گئے جس میں سے کپواڑہ ضلع میں سب سے زیادہ51.7 فیصد ووٹنگ در ج کی گئی۔بارہمولہ نشست پر سب سے کم پولنگ کی شرح سوپور اسمبلی حلقے میں ہوئی جہاں 4.35فیصدووٹ ڈالے گئے ۔اس کے بعد رفیع آباد میں کم پولنگ کی شرح 11.76رہی۔سنگرامہ میں 13.70جبکہ بارہمولہ میں16.03پولنگ کی شرح رہی۔بانڈی پورہ میں 21.48کی شرح سے ووٹ ڈالے گئے۔ سب سے زیادہ پولنگ کی شرح ہندوارہ میں رہی جہاں60.27، کرناہ میں 59.10، کپوارہ میں 58.68، اوڑی میں57.01، لولاب میں 45.27، سوناواری میں41.34، گریز میں37.92، لنگیٹ میں35.52، پٹن میں33.89، گلمرگ میں33.48فیصد ووٹنگ ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ سانبہ ضلع میں سب سے زیادہ75.07 فیصد ووٹنگ ہوئی ، اس کے بعد جموں ضلع میں74.50 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ علاوہ ازیں پونچھ اور راجوری اضلاع میں بالترتیب70.40 فیصد اور65.70 فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ ان دو حلقوں میں کُل33 اُمیدوار میدان میں ہیں جن میں سے24 اُمید وار جموں پارلیمانی حلقہ جبکہ9 اُمیدوار بارہ مولہ پارلیمانی حلقہ سے قسمت آزمائی کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پولنگ کا عمل 12 عام مشاہدین،8 اخراجاتی مبصرین اور7 پولیس مبصرین کی نگرانی میں منعقد ہوا۔ اس کے علاوہ462 مائیکرو ابزرورز اور7692  عملے کو ان دو نشستوں میں چناؤ کے دِن4489 پولنگ مراکز پر تعینات کیا گیا تھا۔مزید تفصیلات دیتے ہوئے سی ای او نے کہا کہ ان دو نشستوں میں ووٹروں کی کُل تعداد33 لاکھ سے زیادہ ہے جن میں17.16 لاکھ مرد اور16.80 لاکھ خواتین ووٹر شامل ہیں۔سی ای او نے ریاست میں احسن اور پُر امن انتخابات کو یقینی بنانے کے لئے ووٹروں، سیاسی جماعتوں، چناؤ لڑنے والے اُمیدواروں، پولنگ عملے اور حفاظتی دستوں کو مبارک باد دی ہے۔ ڈویثرنل کمشنر جموں سنجیو ورما، آئی جی پی جموں منیش کمار سنہا، ریٹرننگ افسر جموں پارلیمانی حلقہ رومیش کمار اور ایڈیشنل سی ای او راکیش کمار سرنگل بھی پریس کانفرنس میں موجود تھے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان
برصغیر
جی ایم سی جموں میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، طبی خدمات بری طرح متاثر
تازہ ترین
کویندر گپتا نے بطور لیفٹیننٹ گورنر لداخ حلف اٹھایا
برصغیر
ہندوستان نے ٹی آر ایف کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے امریکی فیصلے کا کیا خیر مقدم
برصغیر

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

امریکہ نے پہلگام حملے کے ذمہ دار ’دی ریزسٹنس فرنٹ‘ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دیا

July 18, 2025
صفحہ اول

امن و قانون وزارت داخلہ کے پاس رہنا چاہئے وزیر اعلیٰ کیساتھ تعلقات خوشگوار

July 17, 2025
صفحہ اول

منوج سنہا کی وزیر اعظم سے ملاقات جموں و کشمیر کے ا ہم معاملات پر گفت و شنید

July 17, 2025
صفحہ اول

سرحدوں،دفاعی افواج یا عام شہریوں کو چھیڑنا مہنگا سودا گڑبڑ کرنے والوں کو نتائج بھگتنا ہوں گے:امیت شاہ

July 17, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?