ارشاد احمد
گاندربل//سیکورٹی فورسز نے ہفتہ کے روز جموں و کشمیر کے گاندربل ضلع میں ایک دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلہ (آئی ای ڈی)کا پتہ لگایا۔حکام نے بتایاکہ آئی ای ڈی کو ایک بیگ میں رکھا گیا تھا اور اسے ضلع کے صفا پورہ علاقے میں کوہستان کالونی کے قریب گلاب شیخ محلہ میں سڑک کے کنارے رکھا گیا تھا۔بعد میں بم ڈسپوزم سکارڈ نے اسے ناکارہ بنایا۔