ٹھاٹھری؍؍ مبر اسمبلی حلقہ اندروال جی ایم سروڑی نے بلگران، ٹپری، پاٹھشالہ، پھگسو،ری ،وانی پورہ، ٹھاٹھری علاقہ جات کا دورہ کیا ۔ دورہ کے دوران پی ڈی پی ،بھاجپا اور این سی کے متعدد کارکنان نے کانگریس میں شمولیت کی ۔سروڑی نے بلگران، ٹپری، پاٹھشالہ، پھگسو، ٹپری ،وانی پورہ، ٹھاٹھری علاقہ جات میں کارکنان کی شمولیت سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منقسم طاقتوں کے خلاف یکجہ ہونے کی ضرورت ہے۔ اس موقع پر سروڑی نے عبدالرشید وانی ،غلام قادر، سجاد احمد، شبیر احمد، رام رتن جگدیش کمار، جاوید احمد، محمد رفیع ،ذاکر حسین، امیر شفیع، تنویر احمد، رعیس احمد، محمد داوود، قاسم دین، نور محمد ،محمد یوسف، کریم بخش، فرید احمد، محمد اسرائیل،سیف علی، محمد علی، ستیش کمار، محمد شفیع، سلا بٹ، غلام قادر، محمد اقبال، غلام رسول، ریاض احمد، عابد حسین، آصف احمد، عبدالرشید، خرشید احمد، عبدالقیوم ،نصیر حسین،محمد عمران ،غلام حسن، محمد رفیع و دیگران کا خیر مقدم کیا ۔ایم ایل اے اندروال نے کہا کہ ان کارکنان کی شمولیت پارٹی میںمضبوطی ہوئی ہے ۔انہوں نے پارٹی کارکنان سے کہا کہ اپنے علاقہ جات کیمشکلات کو سامنے لایا جائے اور ان کا ازالہ کیا جائے۔سروڑی نے کہا کہ کانگریس میں شمولیت ان کیلئے گھر آنے کے مترادف ہے اور ایک سچے سپاہی کی طرح وہ پورٹی کی بہتری کیلئے اپنی طاقت کا استعمال کریں گے ۔اس موقع پر کانگریس لیڈران اصغر حسین کھانگی، عبدالکریم، فاروق احمد، محمد شفیع ،غلام محمد میر ، کریم بخش ،غلام محمد مسعودی، مسر دین، میر محمد، سنیل کمار، جیون لال، حافظ نور محمد، رفیع شیخ، مدثر وانی ،بلال احمد، اختر حسین ،الطاف حسین و دیگران نے نئے شرکاء کا خیر مقدم کیا۔