جموں//گورنمنٹ ڈگری کالج پلوڑہ جموں میں این ایس ایس طلباء کی جانب سے دو روزہ صفائی مہم چلائی گئی۔اس پروگرام میں تقریب میں 50 رضاکاران نے حصہ لیا۔اس پروگرام کا مقصد تھا طلباء کر صفائی اور اس کے فوائد کے بارے میں مطلع کرنا۔پرنسپل کالج آشا گپتا اور این ایس ایس پروگرام آفیسر نے طلباء کی کارکردگی پر شاباشی پیش کی۔اس پروگرام میں نکھل بٹ,راکیش سنگ,شیکھا انتال,سانچی گپتا,عثمان ملک,ممتا رینہ,رابیہ اختر,ایکتا کٹوچ,شازیہ خان,کاجل کٹوچ,مونیکا,شیتل,سایمہ کوثر,زاہد افریدی,منپریت کور,شیوالی شرما,امتیاز احمد,پریہ کھجوریا,سومیہ کوثر,اگنی کول,مومن ملک,راجیش کمار,نیتن کمار,بنٹی شرما اور زارا خان وغیرہ نے حصہ لیا۔