منوج سنہا کی صدر دروپدی مرمو سے ملاقات نیوز ڈیسک

نئی دہلی// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو نئی دہلی کے راشٹرپتی بھون میں صدر دروپدی مرمو سے ملاقات کی۔ اس دوران لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے انہیں مبارکباد دی اور جموں و کشمیر اور دیگر موضوعات پر بھی بات کی۔یہ ملاقات سرکاری نہیں تھی بلکہ صدر جمہوریہ کا عہدہ سنبھالنے کیلئے مبارکباد دینے کیلئے کی گئی۔