سی وی پی پی ایل کا لمیٹڈ کے ساتھ ٹرم لون معاہدے پر دستخط

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//چناب ویلی پاور پروجیکٹ پرائیویٹ لمیٹڈ لمیٹیڈ (51فیصد) اور (49فیصد) نے لمیٹیڈکے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جو مہارتنا سنٹرل پبلک سیکٹر انٹرپرائز ہے اور بجلی وزارت کے تحت کی مالی مدد کیلئے1869.265 کروڑ روپے بطور ٹرم لون ہے۔معاہدے کے مطابق یہ قرض جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں واقع دریائے چناب پر گرین فیلڈ کیرو ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ (4×156 میگاواٹ) کی تعمیرو ترقی کیلئے استعمال کیا جائے گا۔اس معاہدے پر 23اپریل کو CVPPPL کے کارپوریٹ دفتر میں رمیش مکھیا منیجنگ ڈائریکٹر، وسنت ہرمیڈ جی ایم (سی اینڈ پی)اور سنجے کمار گپتا( جی ایم فائنانسCVPPL) اورپرمود کمار سونی اور رشبھ جین (REC لمیٹڈ ) کی موجودگی میںدستخط کئے گئے۔