سکالر شپ کا نام : کیمسٹری میںڈی آر ڈی ای جونیئر ریسرچ فیلوشپ 2020
تفصیل : ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ اسٹیبلشمنٹ ( DRDE)،ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن شعبہ کیمسٹری میں ماسٹری ڈگری رکھنے والے امیدواروں سے ڈی آر ڈی ای جونیئر ریسرچ فیلوشپ کیلئے درخواستیں طلب کرتا ہے۔
اہلیت : یہ فیلوشپ 28سال سے کم عمر کے ایسے نوجوانوں کیلئے اوپن ہے جنہوںنے فزیکل ،انالیٹیکل ،آرگینک یا اِن آرگینک کیمسٹری میں ماسٹرس ڈگری حاصل کی ہو۔
مراعات: ماہانہ31ہزار روپے مشاہرہ بشمول ہائوس رینٹ الائونس و طبی سہولیات
درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ : 29جولائی2020
درخواستیں جمع کرنے کا طریقہ :ـ بذریعہ واک اِن انٹرویو
برقی پتہ: www.b4s.in/gk/RDO4
سکالر شپ کا نام: کیمسٹری میںڈی آر ڈی او جونیئر ریسرچ فیلوشپ 2020
تفصیل : ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO)شعبہ کیمسٹری میں ماسٹری ڈگری رکھنے والے امیدواروں سے ڈی آر ڈی اوجونیئر ریسرچ فیلوشپ کیلئے درخواستیں طلب کرتا ہے۔
اہلیت : یہ فیلوشپ 28سال سے کم عمر کے ایسے نوجوانوں کیلئے اوپن ہے جنہوںنے فزیکل ،انالیٹیکل ،آرگینک یا اِن آرگینک کیمسٹری میں ماسٹرس ڈگری حاصل کی ہو۔امیدوا رCSIR-UGCسے نیٹ یا گیٹ بھی کوالیفائی کرچکے ہوں
مراعات: ماہانہ31ہزار روپے مشاہرہ بشمول ہائوس رینٹ الائونس و طبی سہولیات
درخواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ : 29جولائی2020
درخواستیں جمع کرنے کا طریقہ :ـ بذریعہ واک اِن انٹرویو
برقی پتہ: www.b4s.in/gk/RDO2
سکالر شپ کا نام : معاشی طور پسماندہ میٹرک پاس طلبہ کیلئے سکالرشپ2020
تفصیل : بڈی فار سٹیڈی انڈیا فائونڈیشن (Buddy4Study India Foundation)معاشی طور پسماندہ طبقوں کی سکالر شپ کیلئے دسویں جماعت پاس کرکے گیارہویں یا بارہویں جماعت میں زیر تعلیم طلبہ سے درخواستیں طلب کرتا ہے۔سکالر شپ سماج کے معاشی طور پسماندہ طبقوں سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو مدد کرنے کیلئے مخصوص ہے۔
اہلیت: سکالر شپ کیلئے دسویں جماعت پاس کرکے گیارہویں یا بارہویں جماعت میں زیر تعلیم طلبہ کیلئے اوپن ہے ۔دسویں جماعت میں کم سے کم50فیصد نمبرات ہونے چاہئیں جبکہ کنبہ کی سالانہ آمدن 6 لاکھ روپے سے کم ہونی چاہئے۔
مراعات: منتخب طلاب کو دس ہزار روپے کی سکالر شپ ملے گی۔
درخواستیں طلب کرنے کی آخری تاریخ : 31جولائی2020
درخواستیں جمع کرنے کا طریقہ : صرف آن لائن
برقی پتہ : www.b4s.in/gk/EWS1
��������