نئی دہلی/یو این آئی//دہلی کے ماحولیات کے وزیر گوپال رائے نےکہا کہ دارالحکومت میں آلودگی کی سطح میں بہتری کے بعد پیر سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ میٹنگ کے بعد مسٹر رائے نے 29نومبر سے اسکول اور تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔