جموں //ہفتہ کے روز دیر شام کو بال شکھشا ششو کیندر رتنو چک میں آگ نمودار ہوئی ۔ فوج کی جانب سے جاری کئے گئے بیں میں کہا گیا ہے کہ ملحقہ پوسٹ پر تعینات سنتری نے جب آگ دیکھی تو اسنے فوری طور سے فوجی حکام کو مطلع کیا ،جنھوں نے فوری طور کارروائی کرکے کوئیک ایکشن ٹیم کو ٹی ٹی ایف کے ہمراہ جائے موقعہ پر روانہ کیا۔فوج کی مستعدی اور مقامی لوگون کے تعاون سے آگ پر دس منٹوں کے دوران ہی قابو پایا گیا ،جس سے ایک بڑا سانح ہونے سے روکا گیا