یروشلم//کووڈ۔19: اسرائیل کے سب سے بڑے سابق مذہبی رہنما الیاہو بخشی کی کوروناوائرس سے موت ہوئی ۔ اسپتال کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الیاہو بخشی ڈورون کو کچھ دن پہلے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ وہ کوروناوائرس Coronavirus سے متاثر تھے مگر انہیں پہلے سے کئی بیماریاں تھیں۔ اس وجہ سے ان کی حالت بگڑتی چلی گئی۔ الیاہو بخشی کی عمر 79 سال تھی۔ 1993 اور 2003 کے درمیان اسرائیل ( Israeli rabbi) کے سربراہ ربی رہ چکے تھے۔اسپتال کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ الیاہو بخشی ڈورون کو کچھ دن پہلے اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔