Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

۔8 لاکھ فلسطینی طلبہ تعلیم سے محروم

Towseef
Last updated: June 23, 2024 11:00 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ/عظمیٰ نیو زڈیسک/انکلیو میں فلسطینی میڈیا آفس نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف اسرائیل کی مہینوں سے جاری حملوں کے باعث کم از کم8 لاکھ طلبہ تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ غزہ میں وزارت تعلیم کے ایک بیان کے مطابق، گزشتہ سال 7اکتوبر سے غز ہ پٹی میں مختلف تعلیمی سطحوں کے 8 لاکھ سے زیادہ طلبہ کو نسل کشی کی وجہ سے تعلیم کے حق سے محروم کر دیا گیا ہے۔ 40 ہزار ہائی اسکول کے طلبہ اس سال کے ہائی اسکول کے امتحانات کے سیشن میں حصہ نہیں لے سکیں گے، جو ایک غیر معمولی تعداد ہے۔ اس سے ان کے مستقبل کو خطرہ لاحق ہیاور مقامی اور بین الاقوامی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں داخلہ لینے کے ان کے امکانات کو نقصان پہنچتا ہے۔ سنیچر کو50 ہزار طلبہ مقبوضہ مغربی کنارے کی گورنریٹس اور بیرون ملک فلسطینی اسکولوں کے آخری ہائی اسکول کے امتحانی ہال ’’توجیحی‘‘میں گئے، جبکہ اسرائیلی حملے نے غزہ میں طلبہ کو امتحان دینے سے روک دیا۔ غزہ میں فلسطینی میڈیا آفس نے کہا کہ58 فیصد تعلیمی سہولیات براہ راست اور جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی وجہ سے بند ہیں، جو جنگ کے خاتمے کے بعد تعلیمی عمل کو دوبارہ شروع کرنے کی کوششوں کیلئے ایک اہم چیلنج ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

بین الاقوامی

ایران کسی بھی نئے حملے کا جواب دینے کیلئے تیار:خامنہ ای

July 16, 2025
بین الاقوامی

ٹرمپ کی دھمکی کے باوجود پوتن یوکرین سے جنگ جاری رکھیں گے

July 16, 2025
بین الاقوامی

امداد کے متلاشیوں پرشیلنگ | 21فلسطینی کچل کر جاں بحق

July 16, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

ہندوستانی شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنا چاہئے: ہندوستانی سفارتخانہ

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?