Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

۔20 ملین سے زائد افراد متاثر | امریکہ اور کینیڈا کے بیشتر حصوں میں سخت گرمی

Towseef
Last updated: July 24, 2024 11:09 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

واشنگٹن// مغربی امریکہ اور کینیڈا کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہر کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسیوں کے مطابق صرف امریکہ میں 20 ملین سے زائد افراد گرمی کی لہر سے متاثر ہیں جبکہ گرمی کی شدت کے باعث امریکہ میں جنگلات کی آگ کا خطرہ بھی مزید بڑھ گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں 20 جگہ لگی آگ سے ایک لاکھ ایکڑ اراضی جل کر راکھ ہو چکی ہے جبکہ اوریگون اور ایریزونا کے جنگلات میں بھی کئی مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔ادھر کینیڈا کے صوبے البرٹا میں 170 اور برٹش کولمبیا میں 375 مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے، کینیڈا کے سیاحتی مقام جیسپر سے 25 ہزار افراد کا انخلا کرایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین حکام نے خبردار کیا ہے کہ آگ سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے۔یاد رہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس پاکستان سمیت دنیا بھر کے بیشتر ممالک کو شدید گرم موسم کا سامنا ہے اور موسمیاتی ماہرین نے 21 جولائی کو تاریخ کا گرم ترین دن قرار دیا ہے۔یورپی یونین کلائمیٹ مانیٹر کے مطابق 21 جولائی کو عالمی سطح پر اوسط درجہ حرارت 17.09 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کلائمیٹ مانیٹر کے مطابق دنیا بھر میں 1940 سے رکھے گئے ریکارڈ میں یہ اب تک کا گرم ترین دن ہے۔دنیا میں اس سے پہلے 6 جولائی 2023 کو گرم ترین دن کا ریکارڈ بنا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گولہ باری بند ہوگئی لیکن تباہی کی المناک داستان پیچھے چھوڑ گئی | جموں کے سرحدی علاقوںمیں گھر اجڑ گئے ،مویشی نہ رہے،لوگوںکو پناہ گاہوں کی تلاش
جموں
۔ 5کروڑ روپے کا بینک قرض گھوٹالہ | سابق بینک منیجر سمیت 7ملزمان کے خلاف چارج شیٹ دائر
جموں
جموں و کشمیر میں اہم بنیادی ڈھانچوں کا تحفظ | 4000 سابق فوجیوں کی تعیناتی کی تجویز کو منظوری
جموں
سانبہ میں سرچ آپریشن شروع
جموں

Related

برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

’’آپریشن سندھور ‘‘ :یہ تو صرف ٹریلر تھا اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے: راجناتھ سنگھ

May 16, 2025
بین الاقوامی

غزہ لہولہان تازہ اسرائیلی حملوںمیں140 فلسطینی جاں بحق

May 15, 2025
بین الاقوامی

غزہ کی حکمرانی سنبھالنے کیلئے تیار :محمود عباس

May 15, 2025
بین الاقوامی

نیتن یاہوکا فرانس پر حماس کی مدد کرنے کا الزام

May 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?