Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

ہندوپاک کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کی تجارت متاثر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 27, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//جنوری کے دوران پاک بھارت باہمی تجارت کا حجم 19 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ جنوری سے 17.4 فیصد کم ہے۔ گزشتہ ماہ جنوری کے دوران پاک بھارت باہمی تجارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ مانیٹرنگ کے مطابق جنوری کے دوران پاک بھارت باہمی تجارت کا حجم 19 کروڑ 55 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ جنوری سے 17.4 فیصد کم ہے۔ گزشتہ ماہ جنوری کے دوران پاک بھارت باہمی تجارت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جنوری کے دوران بھارت سے درآمد کی جانے والی اشیاء کی مالیت 21.5 فیصد کمی سے 15 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہ گئی لیکن بھارت کو برآمدات کا حجم 6.6 فیصد اضافے سے 3 کروڑ 65 لاکھ ڈالر رہا۔تاہم مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران تجارت میں اضافے کے باعث مجموعی طور پر سات ماہ کے دوران دونوں ملکوں کی دو طرفہ تجارت کا مجموری حجم ایک ارب 7 کروڑ 27 کروڑ 42 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ سال سے 14 فیصد زیادہ ہے۔ سات ماہ میں مجموعی طور پر بھارت سے آنے والی درآمدات 17 فیصد اضافے سے ایک ارب 2 کروڑ 43 لاکھ روپے تک پہنچ گئیں لیکن بھارت کو برآمدات میں صرف 4 فیصد ہی اضافہ ہو سکا، برآمدات کا حجم 24 کروڑ 98 لاکھ روپے رہا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

242مسافروں سے بھری احمد آباد ہوائی اڈے سے لند ن جانے والی ائر انڈیا کی پرواز گر کر تباہ ،ہنگامی بنیادوں پر بچائو آپریشن جاری
تازہ ترین
سالانہ امرناتھ یاترا: یاتریوں کے لئے قریب 125 لنگر قائم کئے جائیں گے
تازہ ترین
بڈگام میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں گرمی کی لہر: محکمہ تعلیم نے گائیڈ لائنز جاری کیں
تازہ ترین

Related

صنعت، تجارت و مالیات

کشمیر کی مہمان نوازی اور غلط فہمیوں کا مقابلہ سیاحتی بحالی کیلئے ریلی مہم،90 سے زائد مندوبین سرینگر وارد

June 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

نمائش گاہ سرینگر میں کارگھا میلے کا افتتاح نائب وزیر اعلیٰ کا ہینڈ لوم مصنوعات کیلئے ایکشن پلان پر زور

June 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

مفت آدھار اپ ڈیٹ آخری تاریخ میں 4دن باقی

June 11, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

سرمایہ کاری کے مشیروں کو مشاورتی کاروبارکیلئے سیبی کی منظوری حاصلJioBlackRock

June 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?