Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستان کو تیزی سے بڑھتی ہوئی طاقت دنیا میں تسلیم : راجناتھ

Mir Ajaz
Last updated: April 12, 2024 10:35 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

 یو این آئی

گوچر //وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ دنیا نے قبول کر لیا ہے کہ ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی طاقت ہے۔مسٹر سنگھ نے یہ بات یہاں لوک سبھا انتخابات میں اتراکھنڈ کے پوڑی گڑھوال پارلیمانی حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار انیل بلونی کی حمایت میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج دنیا کے ممالک ہندوستان کے ہر فیصلے پر نظر رکھتے ہیں اور آج وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔مسٹر سنگھ نے اتراکھنڈ کے لوگوں کی دفاع، فوجی خدمات اور قوم کے تئیں لگن کی تعریف کی اور کہا کہ یہ ریاست ہیروز کی سرزمین ہے۔ یہاں کی سرزمین کو بھگوانوں کی سرزمین بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری دنیا اتراکھنڈ کو بھگوانوں اور روحانیت کی سرزمین مانتے ہوئے اس کا احترام کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوجیوں کی ون رینک ون پنشن کا مطالبہ کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ نریندر مودی نے وزارت عظمیٰ سنبھالتے ہی سب سے پہلا کام فوج میں ‘ون رینک ون پنشن’ کا مطالبہ پورا کیا۔’ایک رینک، ایک پنشن’ پر اخراجات کے اعداد و شمار دیتے ہوئے، وزیر دفاع مسٹر سنگھ نے کہا کہ دفاع اور قوم کی خدمت کی قدر پیسے میں نہیں، عزت میں ہوتی ہے۔ جو بی جے پی حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کے فیصلے سے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کو اتراکھنڈ سے خاص لگاؤ ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?