Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

ہندوستانی طلباء پر حکومت کی نظر: جے شنکر

Towseef
Last updated: May 18, 2024 9:54 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی/یو این آئی/وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کرغزستان کی راجدھانی بشکیک میں ایک ہاسٹل میں مقامی لوگوں اور غیر ملکیوں کے درمیان ہونے والے زبردست احتجاج کے تناظر میں ہندوستانی طلباء پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ڈاکٹر جے شنکر نے کہا کہ اس وقت حالات پرسکون ہیں اور انہوں نے ہندوستانی طلباء سے ہندوستانی سفارتخانے کے ساتھ مستقل رابطے میں رہنے کو کہا ہے۔جمہوریہ کرغز میں ہندوستانی سفارت خانے نے پوسٹ کیا-’’ہم اپنے طلباء کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ صورتحال فی الحال پرسکون ہے لیکن طلباء کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ فی الحال گھر کے اندر ہی رہیں اور کسی بھی مسئلے کی صورت میں سفارت خانے سے رابطہ کریں۔ ہمارا 24×7 رابطہ نمبر 0555710041 ہے۔اطلاعات کے مطابق مقامی لوگوں اور غیر ملکیوں کے درمیان مبینہ جھڑپوں کے بعد بشکیک کے کچھ حصوں میں رات بھر ہونے والے مظاہروں کے پیش نظر پولیس کو تعینات کر دیا گیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ 13 مئی کو دارالحکومت کے ایک ہاسٹل میں مقامی باشندوں اور غیر ملکیوں کے درمیان تصادم کے بعد مظاہرین کرمنجن دتکا اسٹریٹ اور چوئے ایونیو کے چوراہے کے قریب جمع ہوئے تھے اور انصاف کا مطالبہ کیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راہل گاندھی پونچھ میں پاکستانی گولہ باری کے متاثرین سے کریں گے ملاقات
تازہ ترین
چنار کور کے جی او سی کا ایل او سی دورہ، آپریشنل تیاریوں کا لیا جائزہ
تازہ ترین
خالی ہوٹل، بند ٹیکسیاں، خاموش دکانیں: کشمیر کی سیاحت سسکنے لگی
تازہ ترین
کشتواڑ کے چھاترو علاقے میں دوسرے روز بھی آپریشن جاری، ڈی جی پی خود نگرانی کر رہے ہیں
تازہ ترین

Related

برصغیر

وقف ترمیمی قانون فریقین کی بحث مکمل، فیصلہ محفوظ

May 22, 2025
برصغیر

دہشت گردی پر واضح موقف اختیارکریں ہندوستان کا ترکی اور چین کو مشورہ

May 22, 2025
برصغیر

حکومت احتساب سے بھاگ نہیں سکتی ملک کو ایماندارانہ جواب کی ضرورت ہے: کانگریس

May 22, 2025
برصغیر

دہلی سمیت کئی ریاستوں میں آندھی سے تباہی بجلی سپلائی منقطع ، ٹریفک میں خلل ،درخت اکھڑگئے

May 22, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?