Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

گوکیش نے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن کو شکست دی

Mir Ajaz
Last updated: June 3, 2025 10:59 pm
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

اسٹوانگر (ناروے ) /یو این آئی/ناروے شطرنج 2025 کے ساتویں راؤنڈ میں موجودہ عالمی چیمپئن دوماراجو گوکیش نے دلچسپ مقابلے میں ہم وطن ارجن ایریگائسی کو شکست دی۔گوکیش نے پہلی بار ارجن کو کلاسیکل شطرنج میں ہرایا ہے ۔ یہ ٹورنامنٹ میں گوکیش کی مسلسل دوسری جیت ہے ۔ اس جیت کے ساتھ ہی گوکیش کے 11.5 پوائنٹس ہو گئے ہیں اور وہ چیمپئن شپ میں دوسرے مقام پر پہنچ گئے ہیں۔ امریکی گرینڈ ماسٹر فیبیانو کاروانا 12.5 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔خواتین کے زمرے میں یوکرین کی انا موزیچک نے آرمگیڈن ٹائی بریک میں دو مرتبہ کی عالمی ریپیڈ چیمپئن کونرو ہمپی کو شکست دی۔ ایک اور ہندوستانی کھلاڑی آر ویشالی کو چین کی لی ٹِنگجی سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

سپورٹس

پتھم نسانکا ڈبل سنچری سے محروم، سری لنکا نے 368رنز بنائے

June 19, 2025
سپورٹس

زخمی ہیلی میتھیوز کی سرجری ہوگی

June 19, 2025
سپورٹس

ٹرمپ کو تحفے میں ملی رونالڈو کے دستخط والی جرسی

June 19, 2025
سپورٹس

پاکستان ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?