گرین ویلی کا شاہد خان کو سپانسرکرنے کااعلان

سرینگر//کھلاڑیوں کو گھرنہیں بلکہ اُن کے اردگردکاماحول نکھارتا ہے۔سماجی ذمہ داری کے ایک حصے کے طور گرین ویلی نے ریاست کے اُبھرتے کرکٹ کھلاڑی شاہدخان،جو قومی سطح پر جموں کشمیر کی نمائندگی کرتے ہیں،کی کفالت کرنے کااعلان کیاہے۔