جموں//معروف مصور کے ۔ کے ۔ گاندھی نے راج بھو ن میں گورنر این این ووہرا کو ’’ ڈیوینٹی ‘‘ تصویر پیش کی۔گورنر نے فن کے میدان میں گاندھی کی کوششوں کو سراہا اور انہیں مستقبل کی کاوشوں کیلئے کامیابی کی دعا کی۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account