Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

کھڑی میں جنگلی درندوں کے حملے میں 12بھیڑیں ہلاک ۔2زخمی اور10لاپتہ،محکمہ وائلڈ لائف پر کارروائی کرنے کا مطالبہ

Towseef
Last updated: July 20, 2024 10:36 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال//سب ڈویژن بانہال کی تحصیل کھڑی کے پتھالن علاقے میں جنگلی درندوں کے ایک حملے میں بارہ بھیڑیں ہلاک ہوگئی جبکہ دو بھیڑیں زخمی ہوئی ہیں۔ اس کے علاؤہ ایک درجن کے قریب بھیڑیں جنگلی جانوروں کے حملے کے بعد لاپتہ ہوگئی ہیں۔ متاثرہ لوگوں نے کشمیر عظمی کو فون پر بتایا کہ جمعہ کی رات نوبجے پتھالن کی کھلی چراگاہوں میں رکھی گئی بھیڑوں پر جنگلی درندوں ، جو ممکنہ طور پر تیندوا ہوسکتا ہے نے حملہ کر دیا اور بارہ بھیڑوں کو چیڑ پھاڑ کرکے مار ڈالا جبکہ دو بھیڑیں زخمی ہوئی ہیں اور ایک درجن کے قریب بھیڑیں جنگلات میں لاپتہ ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے میں ہلاک ہوئی بھیڑیں عبدالرحمان بٹ سکنہ بزلہ کھڑی ، محمد رمضان بٹ سکنہ بزلہ کھڑی ، عبداللطیف بٹ سکنہ بزلہ کھڑی اور منظور سود بکروال سکنہ ساول کوٹ ارناس کی ملیکت تھیں۔ متاثرہ زمینداروں کا کہنا ہے کہ یہ بھیڑیں منظور سود بکروال کے مال کے ساتھ چرنے کیلئے بھیجی گئی تھی اور جمعہ کی رات نو بجے جنگلی جانوروں نے ہلہ بول دیا اور بھاری نقصان پہنچایا۔ انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ جنگلی درندوں کا جھنڈ تھا جنہوں نے بڑے پیمانے پر غریب زمینداروں کو نقصان پہنچایا ہے۔مقامی چوکیدار عبدالرشید سوہل نے کشمیر عظمی کو بتایا کہ کھڑی تحصیل کے ترگام ، بزلہ ، پتھالن ، پتنالہ اور دیگر علاقوں میں جنگلی درندوں خاص کر تیندوں اور ریچھوں نے خوف و ہراس کا ماحول قائم کر رکھا ہے اور لوگوں کے جان و مال کو خطرہ لاحق لگا رہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک ہفتہ قبل جنگلی جانوروں کے ایک حملے میں حبیب اللہ پڈر سکنہ پتنالہ کی تین گائیں اور محمد سلیمان پاچھو سکنہ پتنالہ کی دو گائیں جنگلی درندوں نے ہلاک کر ڈالی ہیں۔ مقامی لوگوں نے محکمہ وائلڈ لائف اور محکمہ مال کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقے کا دورہ کرکے لوگوں کو پہنچے نقصانات کا جائزہ لیں اور متاثرین کو معاوضہ آدا کیا جائے۔ انہوں نے محکمہ وائلڈ لائف کھڑی اور بانہال کے حکام سے مطالبہ کیاکہ وہ علاقے میں خصوصی ٹیموں کو روانہ کریں تاکہ ان جنگلی درندوں کو جنگلوں کی طرف مار بھگایا جائے اور لوگوں کے جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جائے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان
تازہ ترین
پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی
برصغیر
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات

Related

خطہ چناب

رام بن میں 5گاڑیاں آپس میں ٹکرائیں ۔36یاتری زخمی

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
خطہ چناب

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا

July 5, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?