Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
بین الاقوامی

کورونا کا پھلاؤ | دنیا میں 2کروڑ 46لاکھ سے زائد متاثر ،8لاکھ 35ہزار کی موت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 30, 2020 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
واشنگٹن// عالمی وبا کورونا وائرس (کوویڈ-19) سے متاثرہ افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے اور وہ 2.46 کروڑ کو پار کرچکی ہے اور اس بیماری کی زد میں آنے سے اب تک 8.35 لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔جان ہاپکنز یونیورسٹی کے سائنس اور انجینئرنگ کے مرکز (سی ایس ایس ای) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، کورونا نے 24649431 افراد کو متاثر کیا ہے اور دنیا بھر میں 835793 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔دنیا کی سپر پاور سمجھا جانے والا ملک امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 58 لاکھ سے تجاوز کر کے 5913913 ہوچکی ہے اور اب تک 181789 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔برازیل ، دنیا میں کورونا سے دوسرا سب سے زیادہ متاثر ملک ہے جہاں اب تک 3804803 افراد اس کی زد میں آچکے ہیں اور 119504 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پیرو میں کورونا کی وبا پھیلنے کا سلسلہ بدستور بڑھتا جارہا ہے ، اور یہ کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں پانچواں مقام پر بنا ہوا ہے ۔ اب تک 621997 افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور 28277 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی ، جنوبی افریقہ میں کورونا انفیکشن کی تعداد 620132 تک پہنچ گئی ہے اور اس وائرس سے اموات کی تعداد 13743 ہوگئی ہے ۔میکسیکو میں ، کورونا انفیکشن کے ساتھ صورتحال بدتر ہے ۔ یہاں متاثرہ افراد کی تعداد 585738 ہے اور 63146 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔کولمبیا کوویڈ ۔19 سے متاثرہ معاملات میں اب آٹھویں نمبر پر ہے ۔ اب تک 581995 افراد اس وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد 18467 ہے ۔نئے معاملوں میں اضافے کے بعد اسپین اب نویں پوزیشن پر ہے ، اب تک تقریباً 439286 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 29011 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ چلی اب کورونا انفیکشن کے معاملے میں دسویں نمبر پر ہے اور یہاں 405972 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 11132 مریض کورونا انفیکشن کے باعث فوت ہوگئے ہیں۔کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں ارجینٹنا 11 ویں نمبر پر ہے اور 392009 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 8271 افراد فوت ہوگئے ہیں۔ ایران میں اب تک 369911 افراد اس وبا سے متاثر ہوچکے ہیں ، جبکہ 21249 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
 
 
 
 
 
 

یو اے ای میں 390نئے معاملے درج

دبئی// متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جمعہ کو کورونا وائرس کے 390نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی یہاں اسے سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 68901 ہوگئی ہے ۔یو اے ای کے وزارت صحت نے بتایا کہ اس دوران 389 مریض ٹھیک ہوئے ہیں اور اب تک کل 59861 مریض اس بیماری سے ٹھیک ہوچکے ہیں ۔ملک میں ایک اور موت ہونے کے ساتھ ہی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 379 تک پہنچ گئی ہے ۔
 
 

برازیل میں 43412نئے معاملے 

ریو ڈی جنیرو // برازیل میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 43412نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی ، یہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد 3804803 ہوگئی ہے ۔ وزارت صحت نے اس سلسلے میں اطلاع دی ہے ۔اس دوران ، 855 مریضوں کی موت کے ساتھ اموات کی تعداد 119504 ہوگئی ہے ۔ اس سے ایک دن پہلے ، برازیل میں کورونا کے 44235 نئے معاملے سامنے آئے تھے اور 984 افراد کی موت ہوئی تھی۔امریکہ کے بعد برازیل دوسرا ملک ہے جہاں کورونا کا سب سے زیادہ اثر ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حریت غیر متعلق ہو چکی، کشمیریوں کو آگے بڑھنا ہوگا اور بھارت میں اپنا مقام تلاش کرنا ہوگا: بلال غنی لون
تازہ ترین
ہاکی انڈیا نے سینئر خواتین کے قومی کیمپ کے لیے 40 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا
تازہ ترین
پاکستانی پنجاب میں بارشوں سے نشیبی علاقے زیر آب، 48 گھنٹے میں 70 شہری جاں بحق
بین الاقوامی
ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین

Related

بین الاقوامی

کیمپوںاور خیموں پر بمباری مزید 94فلسطینی جاں بحق

July 18, 2025
بین الاقوامی

جنگ کے دوران بڑی تبدیلی | یوکرین میں پہلی خاتون وزیرِاعظم کا تقرر

July 18, 2025
بین الاقوامی

ٹرمپ رگوں کی غیرسنگین بیماری میں مبتلا

July 18, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

یمن میں سزائے موت کا سامنا کرنے والی نمشا پریا کو بچانے کی ہر ممکن کوشش جاری، حکومت ہند کا بیان

July 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?