Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کورونا کا عفریت | ملک میں519اموات،16ہزار سے زائد متاثر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 20, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ملک میں  کورونا وائرس (کووڈ -19) وبا کا قہر بڑھتا جا رہا ہے اور 1324 نئے معاملے سامنے آنے کے بعدمتاثرین کی تعداد بڑھ کر 16116 ہو گئی اور 31 امزید  لوگوں کی موت کے بعد اب تک اس وائرس کے انفیکشن سے 519 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔وزارت صحت کی جانب سے اتوار کی شام جاری شدہ اعدادوشمار کے مطابق  کورونا  کا  وبا ملک کے 33 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پھیل چکا ہے۔ ملک میں  انفیکشن کے اب تک کل 16116 معاملات کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 77 غیر ملکی مریض بھی شامل ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  کورونا  سے 31 اور لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 519 ہو گئی ہے۔درین اثنائ￿   کورونا سے متاثرہ  لوگوں کی صحت مند ہونے کی رفتار بھی تیز ہوئی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا  سے متاثر 287 لوگوں کے صحت مند ہونے کے ساتھ ایسے لوگوں کی تعداد 2302 تک پہنچ گئی ہے۔کورونا  سے سب سے شدید متاثر مہاراشٹر میں  متاثرین کی تعداد میں ایک دن میں 328 کا اضافہ درج کیا گیا ہے اور کل اعداد و شمار 3651 ہوگئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 10 لوگوں کی موت کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 211 ہو گئی ہے۔  ریاست میں 365 لوگ اس انفیکشن سے صحت مند بھی ہوئے ہیں۔متاثرین کی تعداد کے معاملے میں دوسرے مقام پر ملک کی قومی دہلی ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 186 نئے معاملات درج کئے جانے کی وجہ سے اب تک کل 1893 لوگ اس وبا سے متاثر ہوئے ہیں اور اس دوران مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 43 ہو گئی ہے۔ دارالحکومت میں کل 72 مریضوں کو علاج کے بعد ہسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔اس کے بعد گجرات میں متاثرین  کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا اور یہ 332 نئے مریضوں کے ساتھ 1604 ہوگئی اور 10 اور لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 تک پہنچ گئی ہے۔ مدھیہ پردیش میں بھی متاثرین  کی تعداد میں اضافہ دیکھا اور وہاں 52 نئے کیس سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1407 ہو گئی ہے جبکہ ریاست میں ایک اور شخص کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 70 ہو گئی ہے۔تمل ناڈو میں 49 نئے متاثرہ سامنے آئے ہیں اور متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1372 ہو گئی ہیں اور ریاست میں اب تک 15 لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔راجستھان میں 122 نئے کیس سامنے آئے ہیں اور ان کا ڈیٹا بڑھ کر 1351 ہو گیا ہے۔   ریاست میں انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد میں کوئی اضافہ درج نہیں کیا گیا اور 11 پر ہی ہے۔ملک کی  سب سے بڑے ریاست اتر پردیش میں بھی متاثرین  کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر چکی ہے اور وہاں اب تک 1084 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور تین اور لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے۔جنوبی ہند کی  ریاست تلنگانہ میں اب تک 844 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور 18 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ کیرالہ میں 400 لوگ متاثر ہوئے ہیں اور تین لوگوں کی موت ہوئی ہے۔وہیں آندھرا پردیش میں 603 اور کرناٹک میں 384 لوگ متاثر ہیں اور ان ریاستوں میں بالترتیب 15 اور 14 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔مرکز کے زیر انتظام صوبہ جموں و کشمیر میں متاثرین  کی تعداد 341 ہے اور پانچ لوگوں کی موت  ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ پنجاب میں 13، مغربی بنگال میں 12، ہریانہ میں تین، بہار اور جھارکھنڈ میں دو دو اور اڑیسہ، میگھالیہ، ہماچل پردیش اور آسام میں ایک ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ٹرمپ کے ٹیرف کے سامنے مودی کا جھکنا یقینی: راہل
تازہ ترین
سری نگر پولیس نے ’یو اے پی اے ‘کے تحت 1.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے قریب 7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ
تازہ ترین
گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ
تازہ ترین

Related

برصغیر

نِیٹ۔یو جی 2025 کے نتائج:سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے والی عرضی خارج

July 4, 2025
برصغیر

ٹی اینڈٹی میں وزیراعظم کاپرتپاک خیرمقدم | مودی نے ہندوستانی تارکین وطن کے رول کوسراہا

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار

July 4, 2025
برصغیرتازہ ترین

ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?