Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

کورونا وائرس متاثرین میں دوسرے دن بھی اضافہ،170متاثر،147کشمیر میں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: September 10, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 سرینگر //جموں و کشمیر میں مسلسل دوسرے دن  بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد150سے زیادہ ہے۔ جموں و کشمیر میں پچھلے24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے50ہزار865ٹیسٹ کئے گئے جن میں 14مسافروں سمیت مزید 170افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ متاثرین کی مجموعی تعداد 3لاکھ 26ہزار 480ہوگئی ہے۔ اس دوران جمعرات کو ایک مرتبہ پھر اموات کا سلسلہ تھم گیا اور جموں و کشمیر میں وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4411ہوگئی ہے۔ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر میں 170افراد وائرس سے متاثر ہوئے جن میں 23جموں جبکہ 147کشمیر سے تعلق رکھتے ہیں۔ کشمیر سے تعلق رکھنے والے 147افراد میں 4بیرون ریاستوں اور ممالک سے سفر کرکے کشمیر پہنچے جبکہ دیگر143افراد مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ وادی میں وائرس سے متاثر ہونے والے170افراد میں سے سب سے زیادہ سرینگر میں 80،بارہمولہ میں 22،بڈگام میں 20، پلوامہ میں 4، کپوارہ میں 6، اننت ناگ میں3، بانڈی پورہ میں 8، گاندربل میں 3،شوپیان میں ایک جبکہ کولگام میں کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے۔ وادی میں متاثرین کی مجموعی تعداد 2لاکھ 3ہزار 243تک پہنچ گئی ہے۔ جمعرات کو ایک مرتبی پھر کورونا وائرس سے ہونے والے اموات کا سلسلہ تھم گیا اور وادی میں وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی۔ متوفین کی مجموعی تعداد 2245بنی ہوئی ہے۔ جموں صوبے کے ادھمپور، کٹھوعہ اور سانبہ میں کوورونا وائرس سے کسی کی رپورٹ مثبت نہیں آئی ہے جبکہ دیگر 7اضلاع میں 23افراد کی رپورٹیں مثبت آئیں جن میں 10بیرون ریاستوں اور ممالک سے سفر کرکے جموں پہنچے جبکہ دیگر 13افرا د مقامی سطح پر رابطے میں آنے کی وجہ سے وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جموں صوبے میں وائرس سے متاثر ہونے والے 23افراد میںجموں میں 1،راجوری میں 1،ڈوڈہ میں 4،کشتواڑ میں2،پونچھ میں 2،رام بن میں 1 اور ریاسی میں12افراد کی رپورٹیں مثبت آئی ہیں۔ جموں صوبے میں متاثرین کی  مجموعی تعداد 1لاکھ 23ہزار 237ہوگئی ہے۔ جموں صوبے میںمسلسل دوسرے دن بھی کورونا وائرس سے کسی کی موت نہیں ہوئی ہے۔ متوفین کی مجموعی تعداد 2166بنی ہوئی ہے۔   
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وادی کشمیر میں جاری گرمی کی تپش کے بیچ دن کا درجہ حرارت ایک بار پھر 34ڈگری کو چھو گیا ، 5جولائی سے بارشوں کا امکان
تازہ ترین
سیاحتی مقام گلمرگ میں 19سالہ نوجوان نہانے کے دوران تالاب میں گر کر ازجان
تازہ ترین
21جولائی سے 21 اگست تک پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس بلانے کی حکومتی تجویز منظور
برصغیر
ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا ریڈیو کشمیر کو خراجِ تحسین، 77 برس مکمل ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

معروف ماہرِ تعلیم جی ایم بٹ اور متعدد سیاسی و سماجی شخصیات اپنی پارٹی میں شامل سید محمد الطاف بخاری اور پارٹی کے دیگر سینئر رہنماوں نے نئے ممبران کا پُرتپاک استقبال کیا

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

امرناتھ یاترا :بلند مقامات پر پہلی بار ٹیلی میڈیسن خدمات کا آغاز

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

کرائم برانچ نے جعلی میڈیکل اسناد کے ذریعےسرکاری اسپتال میں ملازمت کرنے والے ڈاکٹر کے خلاف چارج شیٹ داخل کر دی

July 3, 2025
تازہ ترینکشمیر

ریزرویشن رپورٹ سے کشمیری بولنے والے متاثر ہوسکتے ہیں:سجاد لون

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?