عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر//قومی کسانوں کا دن2025کو تسلیم کرنے اور اس کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے کسانوں کی انتھک کوششیں، جو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔اس موقع پر ڈائریکٹر زراعت کشمیر سرتاج احمد شاہ نے کسان دیوس کی اہمیت پر تفصیلی خطاب کیااور خوراک کو یقینی بنانے میں کسانوں کے اہم کردار پر زور دیا۔انہوں نے مستقبل کے کام کا بھی خاکہ پیش کیا۔جوائنٹ ڈائریکٹر زراعت کشمیر نے توسیعی خدمات کے کردار پر زور دیا۔اس موقع پر محکمہ زراعت کے اعلی افسران بھی موجود تھے۔