Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

کرکٹرمحمد سراج عمرہ کیلئے روانہ

Mir Ajaz
Last updated: February 18, 2025 9:19 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

یواین آئی

حیدرآباد/حیدرآبادی کرکٹرمحمد سراج عمرہ کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق کل شب شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پراحرام میں عمرہ کیلئے روانگی کی ان کی ویڈیوزسوشیل میڈیا پرتیزی کے ساتھ وائرل ہوگئیں۔سراج جن کو کل سے پاکستان اوردبئی میں ہونے والی چیمپئینس ٹروفی میں ٹیم میں جگہ نہیں دی گئی ہے ،سفرمقدس کیلئے روانہ ہوئے ۔ویڈیوز میں دیکھاگیا ہے کہ سراج ایرپورٹ پر کارسے اترکراپنے رشتہ داروں سے روانگی کے موقع پر ملاقات کررہے ہیں۔ان کے ساتھ سفری دستاویزات بھی ہیں۔محمد سراج پہلی مرتبہ عمرہ کی ادائیگی کیلئے روانہ نہیں ہوئے بلکہ سال 2019میں انہوں نے اپنے والدین کے ساتھ بھی عمرہ کی ادائیگی کی تھی۔آئی پی ایل سیزن 2025اورماہ مقدس رمضان المبارک سے پہلے سراج نے عمرہ کی ادائیگی کو ترجیح دی۔محمد سراج ایک ایسے وقت عمرہ کررہے ہیں جب وہ اپنے کیرئیر کے مشکل دورسے گذررہے ہیں۔ 30 سالہ کرکٹر کو آئی سی سی چیمپئنس ٹرافی 2025 کے لیے ہندوستان کی 15 رکنی ٹیم میں جگہ نہیں دی گئی جس نے ان کے مداحوں اور ماہرین کو حیران کر دیا۔ صرف یہی نہیں رائل چیلنجرس بنگلورو نے بھی انہیں آئی پی ایل 2025 سے پہلے ریلیز کر دیا۔ سراج نے اس سال کے اوائل میں بارڈر-گواسکر ٹرافی سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف آخری بار حصہ لیاتھا، جہاں انہوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 10 اننگز میں 20 وکٹیں حاصل کیں اور سیریز میں ملک کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے گیند بازبنے تاہم، اس شاندار کارکردگی کے باوجود، وہ آئی سی سی ٹورنامنٹ کے لیے ہندوستانی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

سپورٹس

ماؤنٹین بائیکنگ ایڈونچر سرگرمیوں میں ایتھلیٹس کا سب سے پسندیدہ شوق

June 30, 2025
سپورٹس

سپریم کورٹ نے للت مودی کی درخواست مسترد کر دی

June 30, 2025
سپورٹس

معمر خاتون نے میسی کو شادی کی پیشکش کی

June 30, 2025
سپورٹس

اسپین اور نیدرلینڈ نے فیبا تھری ایکس3ورلڈ کپ کا خطاب جیتا

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?