Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

کانگریس کی ضمانت اقتصادی اور سماجی تحفظ کی ڈھال :کھڑگے

Towseef
Last updated: May 19, 2024 9:15 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی//کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ کانگریس نے اپنے منشور میں جو 5 انصاف اور 25 ضمانت ملک کے شہریوں کو دینے کی بات کی ہے، اس میں سب کے لیے سماجی اور اقتصادی تحفظ کی مضبوط ڈھال ہے ۔کھڑگے نے ایک بیان میں کہا کہ کانگریس کا 5 انصاف اور 25 ضمانتوں کا ایجنڈا ہندوستان کے ہر شہری کو اقتصادی اور سماجی تحفظ کی مضبوط ڈھال فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا، “کانگریس نے وعدہ کیا ہے کہ آنے والی حکومت 30 لاکھ سرکاری آسامیاں بھر کر نہ صرف نوجوانوں کے مستقبل کو محفوظ بنائے گی بلکہ ایک دہائی سے زیر التواء ایس سی، ایس ٹی، او بی سی، ای ڈبلیو ایس کے ریزرو عہدوں کو بھی پْر کرے گی اورنوجوانوں کی حب الوطنی پر سوال اٹھانے والی اگنی ویر یوجنا کو بھی بند کرے گی۔کھڑگے نے کہا، ’’مہالکشمی گارنٹی کے تحت غریب خواتین کے کھاتوں میں 8500 روپے ماہانہ براہ راست منتقل کیے جائیں گے تاکہ وہ بڑھتی ہوئی مہنگائی سے لڑ سکیں اور کچھ رقم بچا کر مالی طور پر خود کفیل بن سکیں۔ اب 25 لاکھ روپے کا مفت علاج کسی بھی عورت کو اپنے زیورات گروی رکھنے پر مجبور نہیں کرے گا۔کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے، ایم ایس پی کی قانونی ضمانت، ان پٹ پر جی ایس ٹی کو ہٹانا اور مستحکم درآمدی برآمدی پالیسی ایک دور رس قدم ثابت ہوگا۔ مزدوروں کے لیے کم از کم اعزازیہ 400 روپے یومیہ، فوڈ سیکیورٹی ایکٹ میں اناج کو 5 کلو سے 10 کلوگرام تک دگنا کرنا، شہری روزگار گارنٹی اور غیر منظم شعبے کے کارکنوں کا سماجی تحفظ ایک تبدیلی کا قدم ہوگا۔ ذات پات کی مردم شماری کو ضروری قرار دیتے ہوئے، انہوں نے کہا، ذات پات کی مردم شماری سے گنتی، پانی جنگل زمین کی قانونی تحفظ کی گارنٹی، چھوٹی جنگلاتی پیداوار پرایم ایس پی کی ضمانت – حصہ داری انصاف سے برابری کا ایک نیا باب شروع ہوگا۔ کانگریس کو ملک کے لوگوں کا ملا ہے بھرپور ساتھ، کیونکہ ہاتھ بدلے گا حالات۔”

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گورنمنٹ پرائمری سکول اپر سیداں پھاگلہ کی عمارت کھنڈر میں تبدیل بچے کھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ،والدین پریشانی میںمبتلا
پیر پنچال
پونچھ کے ساوجیاں گگریاں علاقوں میں تلاشی مہم سرحدپار رابطے کا شبہ ،مشتبہ افراد کے گھروں پر چھاپے،1گرفتار
پیر پنچال
راجوری لائن آف کنٹرول پر دہشت گرد مخالف آپریشن دوسرے روز بھی جاری بارات گلہ کیری میں دراندازی کی کوشش ناکام، حساس علاقوں میں سرچ آپریشن تیز
پیر پنچال
نوشہرہ کے سیری بلاک میں بجلی بحران شدت اختیار کر گیا مقامی لوگوں نے گرڈ اسٹیشن کی منظوری کا مطالبہ دہرایا
پیر پنچال

Related

برصغیر

پی ایم مودی کا پاکستان کو واضح پیغام | ہندوستانی خون بہانے کیلئے نہیں جو بھی ہمت کرے گا اسے سزا دی جائے گی: امیت شاہ

June 16, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران میں کشمیری طلباء کی حفاظت کے حوالے سے وزیر خارجہ سے عمر عبداللہ کی بات چیت

June 15, 2025
برصغیرتازہ ترین

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کا لیہہ کا تین روزہ دورہ، ترقیاتی سرگرمیوں کا لیا جائزہ

June 15, 2025
برصغیر

جموں و کشمیر میں اضافہ نہیں | ملک میں 7400 سرگرم کیس

June 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?