Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ڈوبا پارک بانہال میں کھاه رائٹرس ایسو سی ایشن کا محفل مشاعرہ ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان کی دو کتابوں کی رسم رونمائی اور ویب سائٹ لانچ

Towseef
Last updated: June 18, 2025 12:01 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

محمد تسکین

بانہال// بانہال کے ٹھاچی علاقے میں ممبر اسمبلی بانہال حاجی سجاد شاہین کی طرف سے عوام کے نام وقف کی گئی نگر ون ڈوبا پارک میں محکمہ جنگلات رینج بانہال کے اشتراک سے کھاہ رائٹرس ایسوسی ایشن جموں و کشمیر کی طرف سے ایک محفل مشاعرہ کا انعقاد گیا اوراور ممبر اسمبلی کے ہاتھوں کھاہ زبان میں دو کتابوں کی رسم رونمائی انجام دی گئی اور کھاہ زبان کی ایک ویب سائٹ کو ممبر اسمبلی کے ہاتھوں لانچ کیا گیا ۔اس موقع پر ممبر اسمبلی بانہال-گول جناب حاجی سجاد شاہین مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوئے، جب کہ محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران، سماجی شخصیات، اور کھاہ زبان و ادب سے وابستہ کئی اہم افراد بھی تقریب میں موجود تھے۔ اس ادبی مجلس میں کھاہ زبان و ادب کے کہنہ مشق شاعر و ادیب و گلوکار نے اپنے کلام سے سینکڑوں لوگوں کو محظوظ کیا ۔ اس ادبی محفل میں کچھ کتابوں کی رسم اجرائی کی گئی اور ایک ویب سائٹ بھی لانچ کی گئی ۔ اس ادبی محفل میں کھاه زبان و ادب اور قدیم كهاشا قوم کے ماضی حال اور مستقبل اور اس کے تحفظ اور نشر و اشاعت کے بارے میں غور وفکر کیا گیا اور اہم معاملات پر روشنی ڈالی گئی ۔کھاه رائٹرس ایسوسی ایشن جموں و کشمیر کے ایک بیان کے مطابق پروگرام کا اہم حصہ محفلِ مشاعرہ تھا جس میں کھاہ زبان کے معروف شعراء نے اپنا کلام پیش کر کے حاضرین کو محظوظ کیا اور زبان کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کی ایک عمدہ کوشش کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین
رکشا بندھن پر جموں کا آسمان بنا رنگوں کا میلہ چھتوں پر پتنگوں کی جنگ، بازاروں میں خوشیوں کی گونج
جموں

Related

بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار

July 19, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?