ڈرائیورنگ لائسنس کے ٹیسٹ کا آن لائن طریقہ کارشروع

 راجوری //محکمہ موٹر وہیکل راجوری کی طرف سے ڈرائیونگ لائسنس کا آن لائن اجراء شروع کیاگیاہے ۔اسسٹنٹ ریجنل ٹرانسپورٹ افسر راجوری نیرج شرما نے تبایاکہ محکمہ میں آن لائن ٹیسٹ ایک نئی پہل ہے جس سے لائسنسوں اجراء کے عمل میں مزید آسانی ہوگی ۔انہوںنے بتایاکہ محکمہ کے انسپکٹر رنجیو بھسین اور اسلم پرویز ذاتی طور پر اس عمل کی نگرانی کریںگے اور یہ آن لائن ٹیسٹ ہفتے میں دو مرتبہ لئے جائیںگے۔