Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

چنائو مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے کا پاکستان میں اب بھارت کی طرف آنکھ اُٹھانے کی بھی ہمت نہیں:شاہ

Towseef
Last updated: May 19, 2024 9:14 pm
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یواین آئی

جونپور// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتوار کو کہا کہ یہ الیکشن نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے کا ہے۔ہندوستان کو دنیا کی تیسری معاشی قوت بنانے کے لئے نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانا ضروری ہے۔ضلع میں مچھلی شہر(محفوظ) لوک سبھا حلقے میں مڑیاہوں اسمبلی حلقے کے رام لیلا میدان میں بی جیپی امیدوار و ایم پی بی پی سروج کے لئے ووٹ کی اپیل کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ مودی نے ملک کی معیشت کو 11ویں مقام سے پانچویں مقام پر لائے ہیں۔ یہ الیکشن ہندوستان کو دنیا کی تیسری معیشت بنانے کا ہے۔ دہشت گردی سے پاک کرنا ہے اور پاکستان کو منھ توڑ جواب دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس بار نریندر مودی 400سیٹوں سے بہت آگے نکل رہے ہیں۔ یہ الیکشن نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے کا الیکشن ہے۔ انہوں نے کہا70سال سے کانگریس رام مندر کے مسئلے کو بھٹکا رہی تھی۔ لٹکا رہی تھی۔آپ نے دوسری بار مودی جی کو وزیر اعظم بنایا اور 22جنوری کو پران پرتشٹھا ہوئی۔اپوزیشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ لوگ خوشامد کی سیاست کرتے ہیں۔ یہ کشمیر ہمارا ہے یا نہیں اترپردیش اور راجستھان والوں کا کشمیر سے کیا لینا دینا، یہ کہتے تھے لیکن مڑیاوں کا بچہ۔ بچہ میرے کشمیر کے لئے جان دینے کو تیار ہے۔انہوں نے کہا کہ آج مودی حکومت میں پاکستان کی کچھ بھی غلط کرنے کی ہمت نہیں ہے۔ جبکہ یہی پاکستان کانگریس حکومت میں آئے دن کوئی نہ کوئی واردات کرتا رہتا تھا۔ اس نے پلوامہ حملہ کر کے ایک بھول کردی تھی جس کا جواب اتنا سخت دیا گیا کہ آج تک اس کی ہمت نہیں پڑرہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ الیکشن نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے کا ہے۔ اس کے ساتھ ہی کیرل سے لے کر کشمیر تک دہشت گردی کو ختم کرنے کا ہے چھتیس گڑھ کے نکسل واد کو ختم کرنے کا الیکشن ہے۔ اور پورے اترپردیش سے غنڈوں کو پاک کرنے کا الیکشن ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو دنیا کی تیسری معاشی طاقت بنانے کے لئے مودی کو تیسری بار اعظم بنانا ضروری ہے۔شاہ نے کہا کہ کیا شرد پوار، ممتا بنرجی، لالو یادو، راہل گاندھی وزیرا عظم کے عہدے کے لائق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے لوگ جھوٹ پھلار ہی ہے کہ مودی اقتدار میں آئے تو ریزرویشن ختم کردیں گے۔ تلنگانہ اور کرناٹک میں ان لوگوں نے مسلم کو ریزرویشن دیا جو او بی سی کا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار
جموں
ساکری راجوری میں گیسٹرو کے واقعات،مزید3داخلِ ہسپتال جموں اور راجوری کے میڈیکل کالجوں میں2خواتین کی موت،7زیرعلاج
پیر پنچال
چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے
جموں
ادھم پور میں امسال 87منشیات فروش گرفتار | 2.42کروڑ ر کی منشیات اور4.69کروڑکی جائیداد ضبط
جموں

Related

برصغیر

تتکال ٹکٹ نظام میں تبدیلی آدھار کوآئی آر سی ٹی سی سے لنک کرانا ہوگا

June 30, 2025
برصغیر

تمام جانداراہمیت کے حامل: مرمو | انسانوں کا جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ بقائے باہمی کا رشتہ

June 30, 2025
برصغیر

مانسون کی آ مد سے افراتفری | ملک کی کئی ریاستوں میں سیلاب کا خطرہ :محکمہ موسمیات

June 30, 2025
برصغیر

اسٹیل ابھرتے ہوئے ہندوستان کی بنیاد: مودی

June 30, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?