Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

پونچھ میں دلدوز حادثہ | محکمہ بجلی کا ملازم ٹرانسفارمر پر لٹک کر لقمہ اجل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 30, 2020 12:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
پونچھ//تحصیل منڈی کے فتح پور علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب محکمہ بجلی کاعارضی ملازم ٹرانسفارمر سے لٹک کر لقمہ اجل بن گیا۔سرور خان ولد شمس دین ساکن نونابانڈی پونچھ علاقے میں خراب بجلی ٹرانسفار مر کی مر مت کر رہا تھاجس دوران اچانک بجلی آئی اور مذکورہ ملازم کو کئی زوردار جھٹکے لگے جس کی وجہ سے وہ موقعہ پر ہی لقمہ اجل بن گیا۔جب مذکورہ ملازم کی نعش اس کے آبائی گھر نونابانڈی پہنچائی گئی تو وہاں کہرام مچ گیا۔ محکمہ بجلی نے ملازمین کی بار بار حادثوں کے دوران اموات پرافسوس کا اظہا کرتے ہوئے پی ڈی ڈی کیجول لیبر یونین کے صدر احمد نے کہاکہ محکمہ کی غفلت شعاری کی وجہ سے ایک قیمتی جان چلی گئی۔انہوں نے کہا کہ کہ وہ مرحوم کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے سرکار سے مطالبہ کیاکہ مرحوم کے لواحقین کو معاوضہ دیا جائے اور کسی گھر کے ایک فرد کو ملازمت بھی دی جائے تاکہ انہیں  مالی مشکلات کاسامنانہ کرناپڑے۔ انہوں نے کہاکہ دوران ڈیوٹی کئی عارضی ملازم مختلف حادثات کے شکار ہوگئے ہیں جن میں سے کئی کی جان چلی گئی جبکہ کچھ زندگی بھر کیلئے معذور بن گئے لیکن حکام کی طرف سے ان کی کوئی مدد نہیں کی گئی ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پانپور میں اکھنور کانوجوا ن غرق آب، تلاش جاری
تازہ ترین
ضلع انتظامیہ رام بن نے ’’ کھیر بابا یاترا ‘‘کا چنڈراکوٹ، پرجوش استقبال کیا
تازہ ترین
ٹنل کے آرپارپہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ،میدانی علاقوں میں بارشیں، 3جون تک مزید بارشوں کی پیشگوئی
تازہ ترین
سینکڑوں عقیدتمند کشمیری پنڈت کھیر بھوانی میلے کے لیے روانہ
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل

June 1, 2025
پیر پنچال

بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ

June 1, 2025
پیر پنچال

تھنہ منڈی میںبارشوں سے غریب شخص کا مکان منہدم

June 1, 2025
پیر پنچال

سنگیوٹ میں شاہراہ کی کٹائی سے شدید لینڈ سلائیڈنگ بیوہ خاتون سمیت متعدد افراد کی زمین و املاک تباہ،معاوضے کی مانگ

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?