عظمیٰ نیوز سروس
جموں// اے ڈی جی پی آرمڈ جموں و کشمیر آنند جین نے ہفتہ کوجموں و کشمیر پولیس سنٹرل سپورٹس ٹیموں کے مختلف اسپورٹس اہلکاروں کو مبارکباد پیش کی جنہوں نے حال ہی میں بین الاقوامی/قومی سطح پر مختلف ایونٹس اور چیمپین شپ میں غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بالعموم جموں و کشمیر ور پولیس کا نام روشن کیا ہے۔ ایک پروقار تقریب آرمڈ پولیس کمپلیکس چھنی جموں میں منعقد ہوئی۔پولیس سنٹرل سپورٹس ٹیم نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر مختلف کھیلوں کی چیمپئن شپ میں کامیابیاں حاصل کی