Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

پتلی پورہ چھتہ بل میں آگ کی ہولناک واردات  | 3 رہائشی مکانات خاکستر،ایک کو جزوی نقصان، فائر مین سمیت3افراد زخمی

Towseef
Last updated: December 5, 2022 1:28 am
Towseef
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی
سرینگر// سرینگر کے گنجان آبادی والے علاقے پتلی پورہ چھتہ بل میں آگ کی ایک ہولناک واردات کے دوران چار مکانات خاکستر ہوگئے ۔ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران فائر مین سمیت تین افراد بھی زخمی ہوگئے۔ اتوار کی صبح دس بجے کے قریب پتلی پورہ چھتہ بل میں ایک رہائشی مکان سے اچانک آگ نمودار ہوئی جس نے آناً فاناً اپنے متصل مزید تین مکانوں کو لپیٹ میں لے لیا۔مقامی لوگوں اور فائر اینڈ ایمرجنسی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں اگرچہ آگ پر قابو پالیا گیا تاہم آتشزدگی کی اس واردات کے دوران چار مکانات پوری طرح خاکستر ہوگئے جن میں موجود لاکھوں روپئے مالیت کا سازو سامان بھی تباہ ہوا۔لوگوں نے بتایا کہ آگ کی اس واردات کے دوران حفیظہ ، ریاض احمد بٹ اور شبیر احمد بٹ سمیت چار افراد کے رہائشی مکانات خاکستر ہوگئے۔معلوم ہوا کہ حفیظہ نامی خاتون کے رہائشی مکان میں موجود طلائی زیورات بھی راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے۔فائر اینڈ ایمرجنسی محکمہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ چھتہ بل کے پتلی پورہ میں اتوار کی صبح آگ نمودار ہونے کی اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹینڈر جائے موقع پر پہنچے۔انہوں نے کہاکہ گنجان آبادی کے باوجود بھی فائر اینڈ ایمرجنسی عملے نے اپنی جانوں کو جوکھم میں ڈال کر آگ بجھانے کی کارروائی شروع کی تاہم گیس سلنڈر پھٹ جانے سے آگ نے شدت اختیار کی۔انہوں نے کہاکہ آگ بجھانے کی کارروائی کے دوران فائر سروس کے انچارج خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔انہوں نے بتایا کہ آگ کی اس واردات کے دوران تین مکانات خاکسترہوگئے جبکہ ایک کو جزوی طور نقصان پہنچا۔دریں اثناء پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات جاننے کی خاطر کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔یو این آئی

صدر ہسپتال کے ایمرجنسی شعبہ کے وارڈ میں آگ | معمول نوعیت کا شارٹ سرکیٹ تھا | سب محفوظ ہے:میڈیکل سپر انٹنڈنٹ
پرویز احمد
سرینگر// صدرہسپتال سرینگرکے شعبہ ایمرجنسی و حادثات کے ایک وارڈ میں اتوار کو اس وقت سنسنی پھیل گئی جب وارڈ میں شارٹ سرکیٹ کی وجہ سے آگ نمودار ہوئی۔ وارڈ میں موجود تیمارداروں اور عملہ نے فوراً مریضوں کوباہر نکالا جبکہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی بھر وقت کارروائی سے آگ کو پھیلنے سے روک لیا گیا۔ میڈیکل سپر انٹنڈنٹ صدر ہسپتال سرینگر ڈاکٹر مظفر زرگر نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ ایک وارڈ میں شارٹ سرکیٹ کی وجہ سے آگ نمودار ہوئی تھی لیکن عملہ کی بھروقت کارروائی سے آگ کو پھیلنے سے روک لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آگ وارڈ میں لگی تھی اس وجہ سے زیادہ کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہا کہ تمام مریض اور تیماردار محفوظ ہیں اور کسی کو کوئی چوٹ نہیں آئی ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات
کشمیر
گاندربل میں خشک سالی اورندی نالوں کی صفائی نہ ہونے کاشاخسانہ | دھان کی فصل تباہی کے دہانے پر متعدددیہات بوندبوندکوترساں
کشمیر
ڈورو ویری ناگ کے لوگ سڑک کی کشادگی کے منتظر | مرکزی سرکار کے 19نئے پروجیکٹس میں شامل نہ کرنے پر عوام مایوس
کشمیر
کپوارہ میں نوکری گھوٹالہ کیس درج | 2خواتین گرفتار ،جھوٹے سیاسی روابط کا انکشاف
کشمیر

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?