اسلام آباد//یو این آئی// پاکستان نے جموں و کشمیر کی بدلی ہوئی صورتحال کی دوسری سالگرہ کے موقع پر وزارت خارجہ میں ہندوستانی سفیر کو طلب کیا۔پاکستان کی وزارت خارجہ نے جمعرات کو ہندوستانی سفیر سریش کمار کو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی کی سالگرہ کے موقع پر ‘‘ واضح ناپسندیدگی ’’ سے آگاہ کرانے کے لیے طلب کیا۔