Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

پاکستان میں مقیم ملی ٹینٹ کی غیر منقولہ جائیداد ضبط

Towseef
Last updated: June 12, 2025 12:14 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

ایم ایم پرویز

رام بن//ملی ٹینسی سے نمٹنے کےلئےرامبن پولیس نے ایک ملی ٹینٹ کی غیر منقولہ جائیداد (زمین) کو ضبط کر لیا جو اصل میں رام بن کے بانہال علاقے سے تعلق رکھتا ہے اور اس وقت پاکستان میں آباد ہے۔یہ جائیداد رام بن ضلع کے پولیس سٹیشن بانہال کے دائرہ اختیار میں سیکشن 83 سی آر پی سی کے تحت منسلک کی گئی ۔سینئرسپرنٹنڈنٹ آف پولیس رامبن، کلبیر سنگھ نے کہا کہ پاکستان سے کام کرنے والے حزب المجاہدین تنظیم سے وابستہ ایک ملی ٹینٹ کی جائیداد ضبط کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ کل ایک کنال اور پانچ مرلہ اراضی (زرعی زمین) جو کہ پانچ مختلف خسرہ نمبروں کے تحت محمد سلیم کے نام پر گاؤں تکیہ، تیتھر تحصیل بانہال ضلع رام بن میں رجسٹرہے۔ایس ایس پی نے بتایا کہ یہ نواں کیس ہے جس میں ملی ٹینٹوں کی جائیدادیں ضبط کی گئیں۔پولیس کے مطابق محمد سلیم ولد عبدالحنی کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر نمبر 101زیر دفعہ 436 آر پی سی اور دفعہ 3/4ٹاڈا تھانہ بانہال میں سال 1992میں پولیس سٹیشن بانہال میں درج کیا گیا تھا اور قانونی کارروائی سے بچنے کی غرض سے جرم کرنے کے بعد مفرور ہے۔تیسری ایڈیشنل سیشن کورٹ جموں نے بھی انہیں اشتہاری قرار دیتے ہوئے جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے۔پولیس نے کہا کہ اٹیچمنٹ کیس ایف آئی آر نمبر 101آف 1992سے منسلک ہے ایک پراپرٹی کو پولیس ٹیم اور ایک ایگزیکٹیو مجسٹریٹ کی موجودگی میں منسلک کیا گیا، جس میں بدھ کو قانونی طریقہ کار کی مکمل تعمیل کو یقینی بنایا گیا تھا۔ایس ایس پی کلبیر سنگھ نے مزید کہا کہ رام بن پولیس دیگر ایجنسیوں کے ساتھ مل کر قوم کی خودمختاری اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اداروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کے اپنے مشن میں پرعزم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
وادی کشمیر میں 21 سے 24 جولائی تک بارشوں کا امکان
کشمیر
سری نگر میں ’پیڈل تھرو پیراڈائز‘ سائیکلوتھون میں سینکڑوں افراد کی شرکت
تازہ ترین
پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے قبل آل پارٹیز اجلاس طلب
برصغیر
جموں-سرینگر قومی شاہراہ پرادھمپورکے سمرولی میں پتھر گر آنے کے باعث ٹریفک متاثر
تازہ ترین

Related

بانہال میں چھوٹی مسافر گاڑیوںاور ای رکشاوالوں کے مابین ٹھن گئی الیکٹرک آٹو کو کسی ضابطے کے تحت صرف قصبہ میں چلانے کی حکام سے اپیل

July 20, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابکشمیر

کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

July 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

کشتواڑ میں وی ڈی جی ممبر کے ہاتھوں خاتون کامبینہ قتل،ممبر گرفتار

July 19, 2025
خطہ چناب

خطہ چناب میں سرگرم ملی ٹینٹ گروہوں اور اُن کے معاون نیٹ ورک کامکمل خاتمہ ضروری ملی ٹینٹ گروپوں کا مکمل صفایا کیا جائیگا | پولیس سربراہ کا ڈوڈہ، کشتواڑ و رام بن میں سیکورٹی صورتحال اور انسداد ملی ٹینسی آپریشنز کا جائزہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?