Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

ٹپر حادثے میں 1شخص لقمہ اجل ،1زخمی

Towseef
Last updated: May 19, 2024 10:19 pm
Towseef
Share
1 Min Read
SHARE

عاصف بٹ

کشتواڑ //اتوار کی شام کشتواڑ ضلع میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل بن گیا جبکہ ایک شدید زخمی ہے جس کو علاج معالجہ کیلئے ضلع ہسپتال کشتواڑ بھرتی کروایا گیا ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق اتوارکی شام کشتواڑ کے شالیمار علاقے میں ٹپر گاڑی زیرنمبر JK17 2949- سڑک پر پلٹ گئی جسکے فوری بعد پولیس و مقامی لوگوں نے بچائوکارروائی عمل میں لائی اور ٹپر کے نیچے سے ڈرائیور کو زخمی حالت میں باہر نکالا جسکی شناخت تنویر احمد لون ولد محمد سلطان ساکن ناگڑنہ کشتواڑ کے طور ہوئی جسے شدید چوٹیں آئیہیں اور اسکا علاج ضلع ہسپتال میں جاری ہے جبکہ اس حادثے میں ایک شخص لقمہ اجل بن گیا ہے جس کی شناخت سمیر حسین ولد محمد یاسین گوجر ساکن ٹنگ گواڑی کشتواڑ کے طورہوئی جو بطور ہیلپرکام کررہاتھا ۔پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ
پیر پنچال
بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی
پیر پنچال
سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ
پیر پنچال
فوج نے پونچھ میں خانہ بدوش طبقہ کو طبی سہولیات فراہم کیں
پیر پنچال

Related

تازہ ترینخطہ چناب

اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد

July 4, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

ڈوڈہ میں دلخراش سڑک حادثہ ، وی ایل ڈبلیو از جان

July 3, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

جموں سرینگر شاہراہ پر رامسو میں سڑک حادثہ ، دویاتری زخمی

July 3, 2025
خطہ چناب

کشتواڑ میںندی نالوں کے قریب جانے پرپابندی عاید | مغل میدان میں پولیس لاٹھی چارج میں کئی افراد زخمی

July 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?