Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

نیکی کر دریا میں ڈال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 29, 2020 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
منظور احمد کے دروازے پر دستک دیتے ہوئے عمر نے آواز دی۔۔۔ انکل۔۔۔ انکل۔۔۔ منظور انکل۔۔۔
منظور احمد کی اہلیہ نے دروازہ کھولا اور اس کو دیکھتے ہی عمر مخاطب ہوا۔۔
السلام علیکم۔۔۔آنٹی۔۔ٹھیک ہو۔۔گھر میں سب ٹھیک ہیں۔۔
جی بیٹا۔۔۔الحمد اللہ سب ٹھیک ہیں۔۔۔اندر آؤبیٹا؟
منظور انکل کہاں ہیں۔۔مسجد شریف کی طرف سے انکے نام ایک خط لیکر آیا ہوں۔۔۔یہ انہیں دیجئے گا۔۔۔۔
خط منظور احمد کی اہلیہ کے ہاتھ میں تھمانے کے بعد وہ محلے کے باقی لوگوں کو بھی خط پہنچانے چل پڑا۔۔
شام کو منظور صاحب نے خط پڑھا جس میں لکھا تھا۔۔۔"اتوار کو بعد نماز عصر مسجد شریف کی تعمیر و ترقی کے متعلق ایک اہم نشست منعقد ہونے جارہی ہے ان شاء اللہ۔۔آپ اپنی شرکت یقینی بنائیں"۔۔۔۔۔
اتوار بعد نماز عصر نشست کا آغاز تلاوت کلامِ پاک سے ہوا۔ ۔اور اس کے بعد کمیٹی کے صدر نے ممبران اور محلے والوں کے سامنے مسجد پاک کی تعمیر نو کے حوالے سے کچھ اہم باتوں کی طرف توجہ مبذول کی، جس میں اہم بات یہ تھی کہ اب قدیم مسجد شریف میں نمازیوں کے لئے جگہ کم پڑ رہی ہے اور اس کی لکڑی بوسیدہ ہورہی ہے لہذا مسجد شریف کی تعمیر نو انتہائی ضروری ہے۔صدر اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے لوگوں سے معاونت کی اپیل کررہا تھا۔۔۔۔مسجد پاک کی تعمیر و ترقی میں جو خرچہ آنے والا تھا وہ محلے کے لوگوں کی معاونت کے بعد بھی پُر نہیں ہوسکتا تھا کیونکہ محلے میں مزدور طبقہ لوگوں کی اکثریت تھی۔۔۔ تعمیر مسجد کے شوق اور جذبہ ایمانی سے انہوں نے صدر محترم کی ہربات سے اتفاق کیا۔
نشست کے قریب ہی بیٹھا ایک شخص یہ سب باتیں سن رہا تھا۔۔نشست ختم ہونے کے بعد وہ بھی چپ چاپ اُٹھ کر چلا گیا۔۔۔۔
اگلے ہفتے  پیر کے دن مسجد پاک کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔ 
الحمد اللہ۔۔۔۔۔مسجد پاک کا سنگ بنیاد رکھنےکے دن لوگوں کی ایک کثیر تعداد نے مسجد شریف کے کام میں حصہ لیا اور دل کھول کر معاونت بھی کی۔۔۔۔۔۔۔
مسجد شریف کے کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچانےکے لئے ان کے پاس تسلی بخش رقم موجود نہیں تھی۔۔۔دوسری میٹنگ منعقد کرنے کے بعداب انہوں نے کچھ افراد کو چندہ جمع کرنے کے لئےمنتخب کیا۔۔ 
 اگلی صبح مسجد پاک کے صحن میں پکی اینٹیں اور ریت کے انبار دیکھ کر لوگ حیران ہوگئے کہ یہ سب کہاں سے آیا اور کس نے بھیجا۔۔۔
تب ہی پاس کھڑے کمیٹی صدر کی زبان سے قرآن کے یہ الفاظ نکلے۔۔۔
  "بے شک مساجد کی تعمیر میں وہی لوگ حصہ لیتے ہیں جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں" (سورة التوبہ:١٨)…
���
منیگام گاندربل۔موبائل نمبر؛6006240089
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

آئی پی ایل 2025||بی سی سی آئی نے قوانین میں کی تبدیلی غیر ملکی کھلاڑیوں کو عارضی طور پر ری پلیس کرنے کی ملی اجازت
سپورٹس
کوہلی کی سبکدوشی نے کیا ٹنڈولکر کو جذباتی
سپورٹس
مضبوط بلے بازی اور فنشر کے طور پر خاص پہچان حاصل کرنے والا کیریبائی کھلاڑی
سپورٹس
کھیلو انڈیا کرناٹک کی لڑکیوں اور اتر پردیش کے لڑکوں نے تمغے جیتے
سپورٹس

Related

افسانے

افسانے

May 10, 2025
افسانے

جنون کہانی

May 3, 2025
افسانے

مصوّر افسانہ

May 3, 2025
افسانے

تنہائی کا آسیب افسانہ

May 3, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?