Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

نکسل مکت بھارت ابھیان’ | حکومت سخت پالیسی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے: شاہ

Towseef
Last updated: March 20, 2025 11:13 pm
Towseef
Share
3 Min Read
File Photo
SHARE

یواین آئی

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت نکسلیوں کے خلاف بہت سخت نظریہ کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔چھتیس گڑھ میں دو الگ الگ آپریشنوں میں 22 نکسلیوں کے مارے جانے کے بعد شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ جوانوں نے ‘نکسل مکت بھارت ابھیان کی سمت میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ چھتیس گڑھ کے بیجاپور اور کانکیر میں سیکورٹی فورسز کی دو الگ الگ کارروائیوں میں 22 نکسلی مارے گئے۔ مودی حکومت نکسلیوں کے خلاف بہت سخت پالیسی یعنی ‘رتھلیس اپروچ کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے اور ان نکسلیوں کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی اپنا رہی ہے جو ہتھیار ڈالنے سے لے کر شمولیت تک تمام سہولیات کے باوجود ہتھیار نہیں ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ملک اگلے سال 31 مارچ سے پہلے نکسل ازم سے آزاد ہونے والا ہے۔نکسلزم کے خلاف حکومت کی زیرو ٹالرینس پالیسی کی وجہ سے سال 2025 میں اب تک 90 نکسلی مارے جا چکے ہیں، 104 کو گرفتار کیا گیا ہے اور 164 نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ سال 2024 میں 290 نکسلیوں کا صفایا کیا گیا، 1090 کو گرفتار کیا گیا اور 881 نے خودسپردگی کی تھی۔ اب تک کل ملاکر 15 سرکردہ نکسل لیڈروں کو ختم کیا جا چکا ہے۔ وزارت کے مطابق 2004 سے 2014 کے درمیان نکسلائیٹ تشدد کے کل ملاکر 16,463 واقعات ہوئے جبکہ مودی حکومت کے دور میں 2014 سے 2024 کے درمیان پرتشدد واقعات کی تعداد 53 فیصد کم ہو کر 7,744 ہو گئی ہے۔ اسی طرح 1851 کے مقابلے میں سیکورٹی فورسز کی ہلاکتوں کی تعداد 73 فیصد کم ہو کر 509 ہو گئی اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد 4766 سے 1495 تک 70 فیصد کم ہو گئی۔سال 2014 تک کل 66 فورٹیفائیڈ تھانے تھے جب کہ مودی حکومت کے گزشتہ 10 برسوں میں ان کی تعداد بڑھ کر 612 ہو گئی ہے۔ اسی طرح، 2014 میں ملک میں نکسل سے متاثرہ 126 اضلاع تھے، لیکن 2024 میں، سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع کی تعداد گھٹ کر صرف 12 رہ گئی ہے۔ گزشتہ 5 برسوں میں کل ملاکر 302 نئے سیکورٹی کیمپ اور 68 نائٹ لینڈنگ ہیلی پیڈ بنائے گئے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

برصغیر

بحریہ کی شاندار کاکردگی | جلتے ہوئے جہاز سے 14اہلکاروں کو بحفاظت نکالا

July 1, 2025
برصغیر

تلنگانہ فارما پلانٹ میں دھماکہ | ہلاکتوں کی تعداد 34تک پہنچی | وزیر اعظم کا اظہار رنج

July 1, 2025
برصغیر

ہماچل میں بارش سے تباہی | پنڈوہ ڈیم لبریز، 1ہلاک، 7لاپتہ

July 1, 2025
برصغیر

مانسون پورے ملک میں سرگرم | معمولات درہم برہم، کئی ریاستوں میں سیلابی صورتحال

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?