مہور// مہور کی ایک بیٹی نے ریاست کا نام روشن کرتے ہوئے پٹنہ میں کِک باکسنگ آف انڈیا کی جانب سے کھیلے جارہی 15ویں چمپئن شپ میں باون دیپ کور دُختر پردیپ سنگھ اور بسنت کور نے طلائی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔ حلقہ گلاب گڑھ کے لوگوں نے اسکی عظیم کامیابی پر شادمانی کا اظہار کیا ہے۔اور کہا ہے کہ اس سے حلقہ کے نوجوانوں کو کھیلوں میں شرکت کرنے کا جذبہ پیدا ہو جائے گا۔