Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

منی پور میں پھر تشدد، 5افراد ہلاک

Towseef
Last updated: September 8, 2024 12:00 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز ڈیسک

امپھال//منی پور میں حالات اب تک قابو میں نہیں آئے ہیں۔ مہینوں سے جاری تشدد اب بھی جاری ہے اور وقتا فوقتا حالات کچھ زیادہ ہی کشیدہ ہو جاتے ہیں۔ تازہ معاملہ منی پور کے جریبام ضلع کا ہے جہاں ہفتہ کی صبح تشدد کے واقعات میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ایک پولیس افسر کا کہنا ہے کہ ایک شخص کا اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا گیا جب وہ نیند کی آغوش میں تھا۔ اس واقعہ کے بعد ہوئی گولی باری میں 4 مسلح افراد کی موت ہو گئی۔ پولیس افسر کا کہنا ہے کہ شورش پسند ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریبا 5 کلو میٹر دور ایک سنسان جگہ پر تنہا رہنے والے شخص کے گھر میں گھسے اور اس کا گولی مار کر قتل کر دیا۔ اس قتل کے بعد ضلع ہیڈکوارٹر سے تقریبا 7 کلومیٹر دور پہاڑیوں میں جنگ زدہ طبقات کے مسلح افراد کے درمیان شدید گولی باری ہوئی۔ اس میں تین پہاڑی شورش پسندوں سمیت چار مسلح افراد کی موت ہو گئی۔اس سے قبل جریبام ضلع میں کوکی اور میتیئی گروپوں کے درمیان ہوئی فائرنگ کے دوران تین افراد کی ہلاکت سے متعلق خبر موصول ہوئی تھی، حالانکہ یہ تعداد اب 5 بتائی جا رہی ہے۔ ہفتہ کے روز یہ حملہ جریبام ضلع کے نونگ سیکپی میں ہوا۔ علاوہ ازیں جمعہ کی شب مشتبہ عسکریت پسندوں نے سابق وزیر اعلی مارمبام کوئیرینگ کے گھر پر راکٹ سے حملہ کیا تھا۔ اس واقعہ میں ایک بزرگ کی موت کی خبر ہے جبکہ 6 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں 40روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان
جموں
نوکری کے متلاشیوں کو دھوکہ دینے کا الزام | گورنمنٹ سکول ٹیچر گرفتار، 15دن کی عدالتی تحویل میں
جموں
پونچھ میں المناک سڑک حادثہ، دو سکوٹی سوار لقمہ اجل
پیر پنچال
بی ایچ سی بدھل میںمنظور شدہ 24 اسامیوں میں سے صرف 6 پر تعیناتیاں مریض 60 کلومیٹر دور راجوری جانے پر مجبور،پی ایچ سی کی حالت کودرست کرنے کی مانگ
پیر پنچال

Related

برصغیر

بہار میں شراب بندی کا مذاق | گرفتار کئے گئے 7افراد میں 3پولیس اہلکار شامل

June 1, 2025
برصغیر

قانون کی حکمرانی میں مدعی کا بھی اہم کردار:یوگی

June 1, 2025
برصغیر

ملک کو گمراہ کیا جارہا ہے | سی ڈی ایس کے انکشافات نے واضح کردیا: کھرگے

June 1, 2025
برصغیر

شمال مشرقی ریاستوں میں بارشوں سے تباہی،معمولات درہم برہم، 3افراد ہلاک

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?