نئی دہلی// ملک میں جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے کیس ایک بار پھر انتہائی سرعت سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے اور یومیہ کیسز کی تعداد میں تیز رفتار اضافہ جاری ہے۔
گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 62 ہزار سے زیادہ نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں اور 291 مریض اس موذی وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوئے ہیں۔