Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

ملک میں انفیکشن کی رفتار کم ہوگئی | 2لاکھ 57ہزار نئے معاملات،4194اموات

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 23, 2021 3:20 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
نئی دہلی// ملک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے انفیکشن کی رفتار کم ہونے کے درمیان پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران متاثرین کی تعداد کے مقابلے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے صحتیابی کی شرح بڑھ کر 87.76 فیصد ہوگئی ہے۔ اس دوران ، ملک میں کورونا انفیکشن کے 2,57,299 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، جب کہ صحت مند ہونے والے مریضوں کی تعداد 3,57,630 رہی۔دریں اثناء 14 لاکھ 58 ہزار 895 افراد کو کورونا ویکسین کی ویکسین لگائی گئی۔ ملک میں اب تک 19 کروڑ 33 لاکھ 72 ہزار 819 افراد کی ٹیکہ کاری کی جاچکی ہے۔ہفتہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ، 2,57,299 نئے معاملوں کے ساتھ ، متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 62 لاکھ 89 ہزار 290 ہوگئی ہے۔ اس دوران 3 لاکھ 57 ہزار 630 مریض صحت مند ہوچکے ہیں اور اب تک 2,30,70,365 افراد ملک میں اس وبا کو شکست دے چکے ہیں ، جس سے ریکوری کی شرح 87.76 فیصدہوگئی ہے۔ اس دوران فعال معاملات کم ہو کر 29 لاکھ 23 ہزار 400 رہ گئے ہیں۔ 4194 مریضوں نے اپنی زندگیاں گنوائیں اور اس بیماری سے مرنے والے افراد کی تعداد 2,95,525 ہوگئی ہے۔ملک میں سرگرم کیسوں کی شرح کم ہوکر 11.12 فیصد ہوگئی ہے جبکہ اموات کی شرح بڑھ کر 1.12 فیصد ہوگئی ہے۔
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی
کشمیر
کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر
کشمیر
یوم عاشورہ پرجموںو کشمیر بھر میں بڑے اجتماعات منعقد | ذوالجناح کے فقید المثال جلوس بر آمد
صفحہ اول
شیاما پرساد مکھرجی کی کوششوں سے کشمیربھارت کا اٹوٹ انگ بنا: شاہ
برصغیر

Related

صفحہ اول

وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت

July 5, 2025
صفحہ اول

امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن

July 5, 2025
صفحہ اول

تعطیلات میں توسیع، فیصلہ اتوار کو: سکینہ

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?