Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

مزید خبرں

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 12, 2021 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
5 Min Read
SHARE
 

شدید بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا 

حسین محتشم
پونچھ//سرحدی ضلع پونچھ میں بارش اورژالہ باری سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہوگیا۔جمعہ کے روز تیزہواوں کے ساتھ بارش ہوئی اور اس کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوتی رہی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا اور گرمی سے پریشان شہریوں نے بارش اور ژالہ باری کے بعد سکھ کا سانس لیا۔پونچھ قصبہ میں شام ڈھلے گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ بارش نے حبس کا زور توڑ ڈالا،جبکہ شہر اور گردونواح میں بھی تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔تحصیل منڈی اور گردو نواح میں بھی بادل جم کر برسے، موسم نے کروٹ لی اور تیزبارش کے ساتھ ژ الہ باری بھی ہوئی، جس سے گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم نہایت خوشگوار ہوگیا۔سرنکوٹ اور مینڈھر میں بھی بارش اور ژالہ باری نے موسم خوشگوار کر دیا۔اس دوران کچھ مقامات پر موٹے موٹے آولوں کی وجہ سے گاڑیوں کے شیشے ٹوٹنے اور دیگر جزوی نقصان ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ کچھ شہریوں نے عظمیٰ کو بتایاکہ شدید گرمی کی وجہ سے وہ پریشان ہو گئے تھے خدا ۔کا شکر ہے کہ بارش ہوئی  موسم میں تھوڑی تبدیلی آئی ہے۔   
 
   
 

پونچھ میں 132 کے وی ٹرانسمیشن کی بحالی کا مطالبہ

حسین محتشم
پونچھ// ضلع پونچھ کے لوگ 2013 سے 132 کے وی ٹرانسمیشن سے محروم ہیں جبکہ کئی مرتبہ اس سلسلہ میں عوام کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کر کے اس کو بحال کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا لیکن تا حال یہ لائین بحال نہ ہو پائی۔ اس حوالے۔سے بات کرتے ہوئے ایڈوکیٹ بھانو پرتاپ ، جنرل سیکریٹری بار ایسوسی ایشن پونچھ اور چیئرمین اوئر آل فاؤنڈیشن نے لیفٹیننٹ گورنر جموں کشمیر سے اپیل کہ اب کسی بھی تاخیر کے 132 کے وی ٹرانسمیشن بحال کی جائے۔انہوں نے کہا کہ پچھلے 7 سالوں سے صرف وعدے کئے گئے ہیں لیکن ٹرانسمیشن کی بحالی ابھی تک نہ ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا ضلع پونچھ کے 132 کے وی ٹرانسمیشن کی عدم موجودگی کی وجہ سے بار بار بجلی کی غیر متوقع کٹوتی کے سبب لوگ پریشانی کا شکار ہیں۔انہوں نے کہا کہ بجلی پر منحصر کاروبار اور صنعت بری طرح متاثر ہورہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کلانی میں موجودہ ہائیڈرو پروجیکٹ کا کوئی آل اوئیر فاؤنڈیشن ضلع پونچھ میں 132 کے وی ٹرانسمیشن کی بحالی کے حق میں دستخطی مہم کا آغاز کرے گی اور اس سلسلے میں تمام سماجی کارکنوں کو متحد ہونے کی اپیل ہے۔جموں کشمیر عوامی مومنٹ کی جانب سے بھی ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جہاں پارٹی کے جوان لیڈرو ں اپنے ہاتھوں میں بینر اٹھا کر 132کے وی ٹرانسمیشن لائین بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔
 
  
 
 

ماسٹر احسام الدین کے انتقال پر سیاسی سماجی کارکنان نے کیا اظہارِ تعزیت

پونچھ//ماسٹراحسام الدین بیتاب کے انتقال پر پونچھ کے سیاسی وسماجی کارکنان نے اظہار تعزیت کیا ہے۔ عبدلرشید شاہپوروی نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم ایک خوش اخلاق، نیک سیرت، سخی دل تھے ۔انھوں نے کہا کہ ہم ایک تاریخ ساز شخصیت سے محروم ہوگئے ہیں جس کی کمی تاحیات پوری ہونا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا مرحوم دینی تعلیم دْنیاوی تعلیم اور روحانی علم کے بادشاہ مانے جاتے تھے جس نے آپ سے ایک بار ملاقات کی اْس کو بار بار ملنے کو دل چاہتاتھا۔انہوں نے  کہا کہ وہ دعا گو ہیں کہ اللہ مرحوم کی مغفرت کرے، جنت الفردوس میں اعلی سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔مرحوم کے انتقال پرسیاسی وسماجی کارکن جعفر سہیم جعفری،فوجی محمد رشید،جمالدین لوہار اْو بی سی صدر، انصاف مومنٹ کے صدر جاویداقبال ریشی،اْو بی سی سکریڑی محمد اقبال کھانڈے،اسحاق خان،سراج دین سابقہ سرپنچ کنوئیاں،غلام حسین چیچی،ایڈوکیٹ محمد آمین بھٹی،سرپنچ محمد سلیم کھاری بنوت، شمیم احمد قریشی،محمد ریاض قریشی محمد فاروق حجام نے تعزیت کا اظہارکیا ہے۔ 
 
 
 
 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال
یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی
تازہ ترین

Related

پیر پنچال

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے

July 5, 2025
پیر پنچال

سرنکوٹ میں سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کی کمین گاہ تباہ کی ہینڈ گرینیڈ، گولیاں اور قابل اعتراض مواد برآمد،تحقیقات جاری

July 5, 2025
پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?