Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صنعت، تجارت و مالیات

محکمہ سیاحت اوربی ڈی اے کی جانب سے ایڈونچر تربیتی کورس کا اہتمام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 21, 2018 1:30 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
بھدرواہ //ایڈونچر ٹورازم کو فروغ دینے کے لئے اور مقامی نوجوانوں کو آفات سماوی کے دوران باز آباد کاری کی کاروائیوں کی تربیت دینے کے لئے جموں و کشمیر محکمہ سیاحت اور بھدرواہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے جواہر انسٹیچوٹ آف ماونٹنرینگ اینڈ ونٹر سپورٹس ،وزارت دفاع کے اشتراک سے بھدرواہ میں ہفتہ بھر چلنے والے تربیتی کورس کا آغاز کیا گیا۔کورس میں کوہ پیمائوں،چٹانوں پر چڑھنے والوںاور قومی شہرت یافتہ ٹریول ایجنٹوں اور سکولوں اور کالجوں کے طلاب نے شرکت کی۔تربیتی کورس اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیاحت شازیہ رحمان کی نگرانی میں بھدرواہ کے گرد و نواح میں کئی مقامات پر بیک وقت منعقد کئے جا رہے ہیں۔کورس کی پہلی نشست دریائے نیرو پر گپت گنگاپر زپ وائر اور رائور کراسنگ میںمنعقد کی گئی جبکہ نالٹھی ریزارٹ میں چٹانوںپر چڑھنے کاکورس منعقد کیا گیا۔اسکے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں اور دیگر ریاستوں جیسے کہ کرناٹک، تمل ناڑو، مہاراشٹر،آندھرا پردیش،اُترا کھنڈ اور راجستھان کے60ٹرینرز اور 30 ایڈونچر شائقین نے کورس میں شرکت کی۔ ریاست جموں و کشمیر خصوصاً وادی چناب کو مختلف آفات سماویٰ  جیسے کہ تودے ، پسیاں گرآنے، سیلاب ،برفانی طوفان اور زلزوں کا مقام مانا جاتا ہے ۔ایڈونچر کورس کے تحت نہ صرف سیاحت کو فروغ دینے بلکہ تربیت یافتہ جوانوں کو آفات سماویٰ کے دوران باز یابی کاروائیوں کی تربیت فراہم کی گئی۔اسسٹنٹ دائریکٹر سیاحت شازیہ رحمان نے کہا کہ اس تربیتی کورس سے نہ صرف سیاحت کو فروغ دینے میںن مدد ملے گی بلکہ نوجوانوں کو آفات مساویٰ کے دوران بازیابی کاروائیوں کی تربیت سے لوگوں کو کافی فائدہ ہوگا۔تربیتی کورس کی نگرانی کرنے والوں میں جے آئی ایم کے محفوظ الحیٰ،کے سی شرما اور پی کے سنگھ ،بی ڈی اے کے پبلسٹی افسر سجاد نثار خان،ایگزیکٹو انجینئر بی ڈی اے ترسیم کمار اور اسسٹنٹ ٹورازم افسر ظہور دین نے بھی شرکت کی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دو سالہ بچہ پانی کےٹرینچ میں گر کر جاں بحق
تازہ ترین
ڈاکٹر کرن سنگھ کا ماتا کھیر بھوانی مندر کا دورہ
تازہ ترین
میلہ کھیر بھوانی کے لیے تمام انتظامات مکمل: سیکریٹری صحت
تازہ ترین
محبوبہ مفتی کی لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا سے ملاقات ، کشمیری پنڈتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کیا
برصغیر

Related

صنعت، تجارت و مالیات

ایمیزون فیشن کی 30 مئی سے 4 جون تک ’وارڈروب ریفریش سیل‘

June 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

ٹنگڈارمیں جے اینڈ کے بینک کا ایزی بینک یونٹ شروع

June 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

وکست کرشی سنکلپ ابھیان | کرشی وکاس کیندراننت ناگ اورگاندربل کی عوامی رسائی پہل

June 1, 2025
صنعت، تجارت و مالیات

جموں کشمیراورکرگل کے ٹھیکیداروں کے مابین غلط فہمیاں دور

June 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?